@zeshmohmand یہ افریقہ سے لائے گئے لوگ نہیں، یہ ہمارے اپنے لیاری کے لوگ ہیں، ہمارے پاکستانی بھائی ہیں۔
اور لیاری کے لوگوں کی PTI سے محبت اور وابستگی بھی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ اختلافِ سیاست اپنی جگہ، مگر کسی کے رنگ، شکل یا لباس کو بنیاد بنا کر اس کی شناخت کا مذاق بنانا مناسب نہیں۔
علیمہ خان کی گفتگو 🚨
ہمیں پکا یقین ہو گیا ہے یہ کچھ چھپا رہے ہیں، ہمارا مطالبہ ہے کہ شفا انٹرنیشنل ہسپتال سے فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں عمران خان کا علاج کرو��ئی جائے۔
سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ آواز اٹھائیں
🚨سہیل آفریدی بہادری سے سامنا کررہا ہے
جیسے ہی گولی چلی تو سہیل آفریدی نکل کر گاڑی کی چھت پر چڑھ گئے اور کارکنان کو پرامن رہنے کی تلقین کرتے ہوئے اعلان کیا کہ " میرے سینے پر گولی مارو میرے کارکنان کو ہاتھ مت لگانا "
کارکنوں کو رات کے اندھیرے میں ایک مرتبہ پھر گولیاں ماری ہے فاشسٹ رجیم نے پارٹی قیادت کال دیں پورے ملک کے تمام میں شاہراہوں کو بند کردیا جائے بلوچستان سے انصاف یوتھ ونگ تیار ہے
🚨دوٹوک گفتگو
یہ پہلے عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کریں اور وہاں ہماری ان سے ملاقات کروائیں پھر کوئی بات کریں گے، ہمارا احتجاج جاری ہے، نور��ن نیازی