میر شکیل الرحمن نے مستقل برطانوی شہریت اختیار کر لی، جیو کے اندرونی ذرائع یہ بات اس دلیل کے ساتھ کہہ رہے ہیں کہ عقیل کریم ڈھیڈھی کیس میں میر شکیل الرحمن نے بیان حلفی میں اپنے آپ کو برطانوی شہری قرار دیا ہے
میر شکیل الرحمن نے مستقل برطانوی شہریت اختیار کر لی، جیو کے اندرونی ذرائع یہ بات اس دلیل کے ساتھ کہہ رہے ہیں کہ عقیل کریم ڈھیڈھی کیس میں میر شکیل الرحمن نے بیان حلفی میں اپنے آپ کو برطانوی شہری قرار دیا ہے
ایڈیٹر اور چیف رپو��ٹر اس کے ذمہ دار ہوتے ہیں،ایم ایس آر کا موقف
اخبار پرایڈیٹر کا نام چھپتا ہے اور وہ میرشکیل الرحمان ہے،عدالت
اخباری قوانین میں ایڈیٹر ان چیف کے عہدے کا کوئی ذکر نہیں،عدالت
جنگ اور دی نیوز میں چھپنے والی خبروں کے ذمہ دارمیرشکیل الرحمان ہیں،عدالت 5/5
میر شکیل نے اپنے رشتہ دار جہانگیر صدیقی کی ایماں پرعقیل کریم کیخلاف جھوٹی خبریں شائع کیں
خبروں کا مقصد عقیل ڈیڈھی کے تعمیراتی منصوبے اور ان کے کاروبار کو نقصان پہنچا نا تھااپیل میں میر شکیل کو ”ملک میں نہ رہنے والا پاکستانی “ظاہر کیا گیا ہے4/5
میر شکیل نے کراچی جنوبی کی عدالت کے فیصلے کیخلاف ہائی کورٹ میں اپیل دائر کی تھی,ماتحت عدالت نے میر شکیل کے قابل ضمانت وارنٹ جاری کئے تھے
عدالت میں ممتاز بزن�� مین عقیل کریم ڈیڈھی نے جھوٹی خبروں کی اشاعت اور کاروباری ساخت کو نقصان پہنچانے کا مقدمہ دائر کیا ہوا ہے 3/5
ہائی کورٹ نے ایڈیٹر ان چیف کی حیثیت سے میر شکیل الرحمان کی لاتعلقی اور ورکرز صحافیوں پر ذمہ داریاں ڈالنے کا موقف مسترد کردیا ,میرشکیل اور دیگر کو اپنا موقف سیشن عدالت میں پیش کرنا چاہئے
ملزمان کیخلاف عدالت کے ریکارڈ پرخاصہ مواد موجود ہے
عدالت کو کاروائی کا اختیار حاصل ہے2/5
سندھ ہائی کورٹ میں جھوٹی خبر کی اشاعت اور شہرت کو ن��صان پہنچانے کا معاملہ ،سندھ ہائی کورٹ نے ماتحت عدالت کے اختیارات سے متعلق میرشکیل الرحمان اور دیگر کی اپیلیں مسترد کردیں 1/5