ایمرجنسی الرٹ 🚨🚨
عمران خان کا آخر ملاقات میں یہ پیغام تھا 👇
اگر مجھے 1 ماہ سے زیادہ قید تنہائی میں رکھتے ہیں تو کے پی کے بند کر دینا۔ 8 مہینے ہوگئے ہیں خان کو قیدِ تنہائی میں ابھی تک انہوں نے کوئی عملدرآمد نہیں کیا۔
"یہاں سے دفع ہو جاؤ ناپاک فوجیوں"
زیارت ہسپتال میں جب فوج بھاری تعداد میں داخل ہوئی تو متاثرین کے لواحقین کے غم و غصے کو دیکھ کر فوجی وہاں سے جانے پر مجبور ہو گئے
پورے پاکستان سے یہی آوازیں اٹھیں گی تو ناپاک فوج کا قبضہ ختم ہو گا۔
#دفع_ہو_جاو_ناپاک_فوجیو
عمران خان نے میانوالی میں 3 ارب روپے کی لاگت سے مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال بنوایا، لیکن اس ہسپتال سے ان کے نام کی تختی اتار کر موجودہ حکومت نے انتہائی کم ظرفی کا مظاہرہ کیا ہے۔ اندازہ لگائیں کہ موجودہ نظام کی ذہنی پستی کیا ہو چکی ہے کہ خود کچھ کرنے کی بجائے، عمران خان جیسے قومی ہیرو کے نام پر کریڈٹ مٹانے کی کوششیں جاری ہیں۔ ثمینہ پاشا
#pakistan @pasha_samina
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
کمال تجزیہ! وجاہت مسعود نے خُوف کا بت توڑ دیا، ریپ کی صحیح Definition قوم کو بتادی 🔥🔥
آمریت سے بڑا ریپ کوئی نہیں آمریت قوم کے ہر فرد کا فرداً فرداً ریپ ہے ، ریپ کیا ہوتا ہے ؟ جس میں آپ کی مرضی شامل نہ ہو جس میں طاقت کا استعمال ہو تو آمریت بھی یہی ہے ایک صاحب بندوق لے کر آ گئے اور ہماری مرضی پہ ہمارے بنیادی حقوق پہ قبضہ کر لیا۔
🚨ایران تاریخ رقم کر رہا ہے۔
اردن، قطر، کویت، بحرین، متحدہ عرب امارات میں صیہونی سامراجیوں کے فوجی اڈے جل رہے ہیں۔ ایران صیہونی سامراجیوں اور ان کے گھٹنے ٹیکنے والے، غلام، عرب کٹھ پتلیوں کے تمام اڈوں اور توانائی کے بنیادی ڈھانچے پر ہائپرسونک اور بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کرتا ہے۔
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ بانی چیئرمین عمران خان صاحب کے جلسوں کے ڈی جے،حمزہ خان بقضائے الٰہی انتقال کر گئے ہیں۔
میں اور حمزہ لاہور جیل اکھٹے رہے اور ابھی کچھ دن قبل ہائی کورٹ کے باہر بھی ملاقات ہوئی بہت دکھ ہوا حمزہ کی وفات کا سن کر
نون لیگی رہنما سابق وزیر مسعود خالد کا سنسنی خیز انکشاف!
مہاراجہ گلاب سنگھ نے 75 لاکھ میں پوری ریاستِ کشمیر کا سودا کیا تھا جبکہ ن لیگ کی قیادت نے 75 کروڑ میں ڈڈیال کا ایک ٹکٹ بیچ دیا، میاں نواز شریف،شہباز شریف نے تاریخی کارنامہ سر انجام دیا۔اسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار نے برطانیہ میں ڈیل فائنل کر کے رقم وصول کی جس میں سیکٹر کمانڈر مظفرآباد اور ڈی جی سی نے بھی اپنا حصہ لیا!
عمران ریاض خان ان فائر 🔥
میں نے کشمیریوں کے درمیان میں پاکستان ذندہ باد کا نعرہ لگایا کشمیریوں نے بلند آواز میں جواب دیا
یہ غداری والا کارڈ کھیلنا بند کردو, بس کردو!!
ورنہ یہ غداری والا کارڈ کا بتی بنا کر گھسا دینگے!
جرنیلوں نے اتنا خوشحال کیا پاکستان کو کہ اب کفن بھی نصیب نہیں۔
یار لوگ اب پپل پارٹی اور ن لیگ پر ڈال دینگے۔
پپل پاٹی اور ن لیک پلس مولوی صرف دلال ہیں جرنیلوں کے۔
عمران خان نےفیصلہ کیاکہ میں تین سو مقدمےچیس کروں گاانہوں نےاپنی ٹیم میدان میں اتاری اورانہیں 300 مقدمےلڑنےکاimpossible task دیاہم نے300مقدمےلڑے اورجیتےبھی۔اب اگرایمپائرمیں مسئلہ ہےاور آخری وکٹ نہی گررہی تواتناکریڈٹ تودیں کہ انہوں نے300کیسزلڑکرثابت کیاتمام کیسزمن گھڑت تھے
بات نہ ہوتی اگر جہاز باپ کے پیسے سے خریدا ہوتا جہاز عوام کے خون پسینے کی کمائی سے خریدا تبھی بات ہوئی ، بے شرمو تم جہاز میں بیٹھ کر سیریں کررہے ہو اور عوام اپنے پیاروں کو غربت کے ہاتھوں مجبور بغیر کفن دفنانے پر مجبور ہے اوپر سے اتنی ڈھٹائی اور بے شرمی سے چوری پر سینہ زوری بھی کرتے ہو۔
حزب اللہ نے غاصب صیہونی گینگ کی چیخیں نکال دیں
اطلاعات کے مطابق، گزشتہ روز حزب اللہ کے بھرپور اور جارحانہ جواب میں مزید چار اسرائیلی ٹینک تباہ ہوئے اور دو اسرائیلی فوجی ہلاک ہوئے۔
قابلِ توجہ بات یہ ہے کہ یہ حملہ عین اسی وقت کیا گیا جب نیتن یاہو ٹی وی پر حزب اللہ کے خاتمے کا اعلان کر رہا تھا۔
میدانِ جنگ میں فیصلے بیانات اور پریس کانفرنسوں سے نہیں، بلکہ عملی نتائج سے ہوتے ہیں۔
شاباش حزب اللہ
عربی میڈٰیا کی اطلاعات کے مطابق غاصب صیہونی گینگ اسرائیلی فو ج نے شام کے علاقوں پر قبضہ شروع کر دیا ہے۔ درعا نامی علاقے میں اسرائیلی غاصب فوج قابض ہو چکی ہے اور دمشق کی طرف پیش قدمی جاری ہے جبکہ جولانی حکومت اور اس کے مجاہدین خاموش ہیں۔
یہ وہی شام ہے جس کے مظلوم یا بیوقوف عوام نے بیوقوفی میں اپنے ہی پاؤں پر کلہاڑی ماری اور جولانی جیسے نام نہاد مجاہد کو اپنے سر پر مسلط کیا، اور بشار الاسد کو وہاں سے نکال باہر کیا، اور آج نوبت یہاں تک پہنچ گئی ہے کہ ایک اور فلسطین، ایک اور غزہ بن چکا ہے۔
اسرائیلی فوج بغیر کسی مزاحمت اور رکاوٹ کے وہاں پیش قدمی کر رہی ہے، اور بالکل اسی طرح جیسے فلسطینی بچے پتھروں سے مزاحمت کرتے ہیں، اسی طرح اب شامی عوام بھی پتھروں سے مزاحمت کر رہے ہیں۔ واقعتاً بہت دکھ اور افسوس ہوتا ہے۔
اس سے بھی زیادہ حیرت انگیز اور افسوسناک بات یہ ہے کہ اسرائیل اب دمشق تک پہنچنے کے لیے صرف ایک گھنٹے کے فاصلے پر ہے، جبکہ دوسری طرف جولانی امریکہ کے کہنے پر حزب اللہ کے خلاف محاذ کھولنے کی تیاری کر رہا ہے۔
#Syria