@realbysoul الله پاک کا جتنا شکر کروں کم ہے۔ جہاں تک زمین کا تعلق ہے تو وہ تو میرے پاس ایک مرلہ بھی نہیں ہے۔ باقی زندگی گزارنے کے لئے جو چیزیں لازم ہیں ان سے الله تعالیٰ نے نواز رکھا ہے۔ شکر الحمدللہ
@kirannaz_KN اور جو اس آل پارٹیز کانفرنس میں شامل ہوئے ہیں وہ فلسطین کی آزادی کے لئے اور فلسطینیوں کے لئے کیا خدمات سر انجام دیتے ہیں یہ بھی دیکھ لیتے ہیں۔ میڈم جی کوئ موقع خالی نہ جانے دینا۔ تحریکِ انصاف سے اتنا بیر کاہے کو؟؟؟
آواز اٹھاٸیں ورنہ اللہ کی غذاب کا انتظار کریں،
ایک وڈیرے کے کھیت میں جانے پر وڈیرے نے اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی۔
یاد دلاتا چلوں کہ صرف چار لوگ تھے جنہوں نے حضرت صالح کی اونٹنی کو مارا۔ لیکن پوری قوم کو عذاب دیا گیا اور حضرت صالح علیہ السلام کی پوری قوم تباہ و برباد ہو گئی۔
مرنے کے بعد فوتگی میں آج کی روٹی ہماری طرف سے کہنے سے بہتر ہے
بیماری کے وقت آج کی دوائی، آج کا لیبارٹری ٹیسٹ اور بلڈ کی بوتل ہماری طرف سے کہیں
تو زیادہ بہتر ہوگا اللہ پاک سبکو سلامتی دے، آمین