نارسائی کا غم سمجھتے ہو؟
تنہائی کا غم سمجھتے ہو؟
جس کو کوئی نہ چاہ سکے
اس دلربائی کا غم سمجھتے ہو؟
I've never been homesick because there's no place I belong to.
ایک آئرستانی بددعا ہے۔جسے وہ دعا کے انداز میں دیتے ہیں۔"جو ہمیں چاہتے ہیں چاہتے رہیں اور جو نہیں چاہتے خدا انکے دل ہماری طرف موڑ دے اور اگر وہ انکے دل نہیں موڑنا چاہتا تو انکے ٹخنے موڑ دے تاکہ ہم انھیں انکی لنگڑی چال سے پہچان لیں ۔۔"
محترمہ زرتاج گل کا نیا بیان میری ڈیرہ غازیخان کی عوام ابھی بھی اپنے ووٹ کی حفاظت کریں . اور اپنے مخالفین کو بھی پیغام دینا چاہتی ہوں کے شکست تسلیم کریں