تیرہ واقعہ پر پشتونخوا صوبائی حکومت اور صوبے کے لارجسٹ پارٹیوں کی مجرمانہ خاموشی سمجھ سے بالاتر ہے ۔
نہ کوئی لانگ مارچ ـ نہ APC اور نہ کوئی شٹرڈاون اور نہ کوئی پہہ جام ۔
آئیں اس ظلم کیخلاف سب ایک زبان ہوکر مزاحمت کریں۔
دنیا میں کہیں بھی اسطرح ظلم کی مثال نہیں۔
#TirahMassacre
PTM's protest demonstration in front of the UN in Geneva is currently ongoing. This protest is against terrorism, unrest, drone attacks on the homes of the common people, oppression and oppression in the Pashtunkhwa homeland
#PashtunLongMarch2Geneva
ملي رهبر ګران منظور خان پښتون يواځي ده غورځنګ مشر نه دئ.
بلکه منظور خان پښتون ته خدائ پاک ډير ژور فکر ـ ډير لوئ صبر اؤ پر صحيح وخت ده صحيح پريکړي استعداد ورکړئ دئ.
وياړ ملي رهبر ګران منظور خان پښتون.
#PashtunLongMarch2Geneva
بلال اورکزئی جو پی ٹی ایم پشاور کا کورڈینیٹر ہے 31 جولائی کو رینگ روڈ کبوتر چوک پولیس تھانے کے SHO عمر افریدی نے گرفتار کیا تاحال 50 دن ہوتے ہے کے بلال لاپتہ ہے نہ تو کسی عدالت میں پیش کیا نہ تھانے میں ہے SHO عمر افریدی نے پاکستانی اداروں کے حوالے کیا ہے ،
#WhereIsBilalOrakzai