فیروز فتح خیل کے سراج خان ولد زیر احمد خان، جو رکشہ چلا کر یتیم گھرانے کی کفالت کرتے تھے، مبینہ طور پر گھر کے قریب موٹرسائیکل سوار افراد کے ہاتھوں اٹھائے گئے، جس کے بعد فائرنگ کی آواز سنی گئی۔ بنوں میں گزشتہ 6 ماہ کے دوران 70 سے زائد افراد کے واقعات ہوئے ہیں۰
#JusticeForSiraj
افسوسناک خبر | زیارت
زیارت کے علاقے انزرگی میں فائرنگ کے واقعے میں اطلاعات کے مطابق چرواہا مہران شہید جبکہ فیروز خان اور منظور احمد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
واقعے کی شفاف تحقیقات اور محنت کشوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔
ضلع بنوں اور گردونواح میں دہشت گردی کے واقعات جاری ہیں۔ دو روز قبل بکاخیل منڈی سے مشر لیاقت خان کو اغوا کیا گیا، آج بنوں سٹی میں پولیس اہلکار کو نشانہ بنایا گیا۔ اتنے بڑے سکیورٹی اداروں کی موجودگی کے باوجود کیوں ؟ جواب کون دے گا؟
#Bannu#KhyberPakhtunkhwa
جنوبی وزیرستان لوئر میں فوجی مارٹر گولے سے سلیمان خیل قوم کے 4 افراد شہید، 4 زخمی۔ 25 سالہ فوجی آپریشنز کے باوجود ریاست عوام کو تحفظ دینے میں ناکام ہے۔
#StopStateTerrorism#StopPashtunGenocide
منگھوپیر پولیس کےSHO شوکت اعوان نے سادہ کپڑوں میں ملبوس نامعلوم افراد کے ساتھ مل کر رات ڈھائی بجے PTM کے ساتھی قاضی طاہر کو گھر کی چار دیواری کا تقدس پامال کر کے اغوا کیا۔ شہید روشن حسین کے قاتلوں کو پکڑنے کے بجائے احتجاج کرنے والے قاضی طاہر پر جھوٹی FIR بنا کر گرفتار کر لیا گیا۔
فوج کی اپنی ہی پیداکردی سوکالڈ دھشتگردی کا بہانہ بنا کر خیبر پختونخوا پر ایمرجنسی اور گورنر راج کے نام پر فوجی راج مسلط کرنے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔
Manzoor Ahmad Pashteen
#OnlyPTM
آج پشتون تحفظ موومنٹ (PTM) بنوں ضلعی کور کمیٹی کا ماہانہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں مرکزی ہدایات اور ضلع بنوں بھر میں تنظیمی سرگرمیوں کے تسلسل کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے
پشتون قومی تحریک کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ساتھی پُرعزم ہیں اور اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے
#LongLiveResistance
خیبر پختونخواہ میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی قبضہ مافیہ نے ظلم کی انتہا کر دی ہے۔ عوام کو بنیادی حقوق سے محروم کرنے کے بعد اب انہیں زندہ رہنے کے حق سے بھی محروم کیا جا رہا ہے۔
دہائیوں سے پشتون عوا�� اپنے بنیادی حقوق کے پُرامن مطالبے پر جبر، جبری گمشدگیوں اور تشدد کا سامنا کر رہے ہیں۔ ہم اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ پاکستانی حکام کے سامنے پشتونوں کی آواز اٹھائیں۔
#UNHearPashtunVoices
MISSING, NOT FORGOTTEN – 8th October 2026 – Day 331 Enforced disappearances leave families in endless uncertainty, caught between hope and fear. After 331 days, the pain and unanswered questions remain. Where are Noorullah Tareen and Hanif Pashteen? Their families deserve truth,
ظالم جابر اور وخشی ریاست پاکستان نے شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی کے گاؤں ناونہ میں کواڈ کاپٹر ڈرون سے بم گرا کر نتیجے میں 8 معصوم بچے شدید زخمی ہوئے ہیں۔ زخمی بچوں کو علاج ��ے لیے میرعلی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
پاکستانی فواج “Small Baby Killer”
جب آپ اس ریاست کے واکدار بنتے ہو ضمیر بیچنگے پھر واکدار بنینگے تو بیچی ہوئی ضمیر ہماری کیا نمائندگی کرینگے۔
انگریز دور سے لے کر اب تک ریاستی دفتروں میں چائے اور پکوڑوں کا سسٹم جاری ہے اور پشتون کو تباہ کرینگے۔
چھوڑو یہ پکوڑے اور سموسے
منظور پشتین
کوئی نظام نہیں ہے یہاں صرف ویگو ڈالے ہے اس نظام میں عدالتوں کا نہیں مانا جا رہا ہے ویگو ڈالوں کے ذریعے یہ چلا رہے ہے نظام کو غنڈا گردی شروع ہے اگر آپ نے یہاں کوئی بات کی تو یہ یہ نہیں کہیں گے کہ قانون یہ یہ نہیں کہیں گے کہ آئین یہ یہ نہیں کہیں گے کہ عدالت حرکت میں آجائیگی
شمالی وزیرستان، میرعلی کے گاؤں خدی سے تعلق رکھنے والے انصاف اللہ خدی، جو عائشہ انصاف کلینک کے مالک تھے، چند ماہ قبل ریاستی دہشتگردوں کی فائرنگ سے زخمی ہوئے تھے۔ علاج جاری تھا کہ چند روز قبل انہیں دوبارہ فائرنگ کرکے شہید کر دیا گیا۔ اہلِ علاقہ کے مطابق وہ عشاء کی نماز کے بعد گھر