A credible source for timely news coverage on national & international events.
قومي ۽ عالمي واقعن بابت تيز، جامع ۽ قابلِ اعتماد خبرن لاءِ اوهان جو معتبر ذريعو۔
عمران اسماعیل کی پیش گوئی صحیح ثابت
پی ٹی آئی کا کراچی میں جلسہ نہیں ہوا
الزام لگاتے ہیں کہ پی ٹی آئی سندھ کی قیادت کمپرومائزڈ ہے
@PTIKarachi_@PTISindhX@ImranIsmailPTI
پی ٹی آئی کا پریشر صرف باتھ روم میں نکلتا ہے
پی ٹی آئی کا مسئلہ ہے جہاں کچھ ریلیف ملتا ہے وہاں مغرور ہو جاتے ہیں
سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کی گفتگو
بیرونِ ملک جانے کے لیے سرٹیفکیشنز میں بدعنوانی کے معاملات ہیں
صرف ڈرائیورز اور مزدور کی کیٹیگری میں لوگ زیادہ باہر جا رہے ہیں
اوورسیز ایمپلائمنٹ کے ماہر عدنان پراچہ کا دعویٰ