عمران خان کا سخت ترین ناقد، مخالف صحافی ڈاکٹر دانش حقائق و اعداد وشمار کے ساتھ کھل کر خان کے حق میں بُول اُٹھا۔ قوم تک حقیقت پہنچا دی، جعلی حکومت اور بند کمروں میں فیصلہ کرنے والوں کی منجی ٹھوک ڈالی 🔥🔥🔥
میں نمائندہ نہیں ہوں عمران خان کا لیکن جو سچ ہے اور حق ہے وہ بولا جائے۔ 100 بلین ڈالرز اس ملک سے باہر چلا گیا۔ سوال یہ ہے کہ اس ملک سے 100 بلین ڈالرز کیسے گئے؟ انکا کا Interior منسٹر کہتا تھا عمران خان کے دور میں ملک ڈیفالٹ ہو رہا تھا۔ آپ 18 انڈیکیٹر نکالیں، شہبازشریف کے چار سال کا اور عمران خان کے تین سال کا۔ 18 انڈیکیٹر کی پرنٹ رپورٹ میرے پاس ہے کوئی چلینج کرنا چاہتا ہے تو کرلے۔ 18 انڈیکیٹر میں سے پانچ انڈیکیٹر ہیں شہبازشریف کی فیور میں اور 13 انڈیکیٹر ہیں عمران خان کی فیور میں۔ پاکستان کا ریزرو، فورن ریزرو جو اسٹیٹ بینک اور کمرشل بینک کا ملا کر ہوتا ہے۔ کس کا سب سے ہائی ایسٹ تھا؟ مشرف دور سے کے کر شہبازشریف کے دور میں، سب سے کم زرداری صاحب کا 15 بلین ڈالرز، اُس کے بعد آتا ہے مشرف دور کا 18 سے 20 بلین ڈالرز، نوازشریف کا 22 اور عمران خان کا 27 بلین ڈالرز۔
@theblessnetwork While others are renting small context windows, Bless is out here building penthouses. Early movers know what this means. 🔑 $BLESS #DePIN#AI
@theblessnetwork The bigger the context window, the smarter the AI. If Bless is building floor-to-ceiling, the whole neighborhood's about to level up. 👀 $BLESS
مہنگائی بڑھانے کے مذید منصوبے بجٹ میں
فاروق طارق
بجٹ میں جنرل سیلز ٹیکس کو 18 فیصد سے بڑھا کر 19 فیصد کرنے کی تجویز کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
آئی ایم ایف کا مطالبہ ہے کہ 300 ارب روپے مذید اکٹھا کرنے کے لئے GST کی شرح ایک فیصد مذید بڑھا دی جائے۔ اگر یہ کیا گیا تو مہنگائی کا ایک اور بوجھ عوام پر لاد دیا جائے گا۔
ہمارا مطالبہ ہے کہ آئی ایم ایف اور دیگر مالیاتی اداروں کو قرضہ جات کی ادائیگی فوری طور پر کم از کم پانچ سالوں کے لئے روک کر بڑھتی غربت اور عدم مساوات کو کم کرنے کے لئے اسے خرچ کیا جائے۔
حکومت نے جنگی بحران کے دوران تیل کی بے حد قیمتیں بڑھا کر بھی بہت پیسہ کمایا ہے۔ تیل کمپنیوں نے امریکہ کی ایران پر جنگ کے بعد سے 70 ارب روپے منافع کمایا ہے۔ ہر بحران حکمران طبقہ کے لئے منافع کا باعث بن رھا ہے۔
گیس سلنڈر میں بھرنے والی گیس280 روپے کلو سے بڑھ کر 450 روپے تک ہو گئی ہے۔ بچوں کا سستا ترین چپس پیکٹ 20 روپے سے بڑھ کر 50 روپے تک چلا گیا ہے۔
کسانوں کا ٹماٹر منڈی میں 20 روپے کلو بھی نہیں بک رھا۔ آم کے پھل کی قیمتوں کا بحران بھی ابھر رھا ہے۔ کسان قرضوں تلے مذید پھنس گئے ہیں۔
سندھ میں پیپلز پارٹی 2022 کے سیلاب کے متاثرین کے لئے آئی امداد کو ایک کمرے بنانے کے لئے صرف تین لاکھ پانچ قسطوں میں دے رھی ہے۔ کمرہ تین لاکھ میں نہیں بنتا۔ اور یہ تقریبا تمام گھرانے بھی مذید قرضہ اٹھا کر ایک کمرے کو مکمل کر رھے ہیں۔
دعویٰ کر رھی ہے کہ 21 لاکھ گھر بن رھے ہیں۔ یہ گھر نہیں، ایک کمرہ باتھ روم اور کچن کے بغیر بن رھا ہے۔ کہنے کا مقصد ہے کہ ایک اچھے کام کو بھی سیاسی سٹنٹ بنا کر دنیا کی سب سے بڑی ھاؤسنگ سکیم کا نام دے کر غریبوں کا۔ مذاق اڑایا جا رھا ہے۔
مزدوروں کی چالیس ہزار کم از کم تنخواہ ان کو نہیں ملتی اور اب پکی نوکریوں کی جگہ کچی نوکریوں اور ٹھیکداری نظام کو قانونی بنانے کی کوشش جاری ہے۔
پنجاب میں سڑکوں کی صفائی کے لئے ٹھیکیداری نظام کے ذریعے بے پناہ پیسہ خرچ کیا جا رھا ہے مگر کم از کم تنخواہ پوری کرانے کے لئے کوئی ایکشن نہیں لیا جا رھا۔ لیبر ڈیپارٹمنٹ بھی کوئی کردار ادا نہیں کر رھا۔ صفائی اچھی بات ہے لیکن جب نوکری نہ ہو تنخواہ انتہائی کم ملے تو صفائی نہیں غربت کا خاتمہ ترجیع ہونا چاھئیے۔
کسانوں کو پانچ ایکڑ زمین دینے کا اعلان دھوکا دھی ہے۔ یہ بنجر زمین کسانوں کو دس سال کی لیز پر دی جا رھی ہے۔ زمینیں کسانوں کو دینی ہے تو یہ ان کے نام کرو۔ ملکیت میں دو۔ اور ہزاروں مزارعوں کی سو سالوں سے زیادہ زیر کاشت زمین اب کارپوریٹ فارمنگ کے نام پر ان سے چھینی جا رھی ہے۔ نیا جاگیر دار طبقہ پیدا کیا جا رھا ہے۔
پنجاب میں موٹر سائیکل سواروں کی کم بختی آئی ہوئی ہے۔ بات بات پر پہلے دو ہزار اور اب اایک ہزار جرمانہ ٹھوکا جا رھا ہے۔ سیفٹی کے نام پر ہیلمٹ پہنانے کی زبردستی کوشش کے دوران بھی کروڑوں روپے جرمانے کے نام پر اکٹھا کیا گیا ہے۔
موٹر سائیکل والوں کو ٹارگٹ سبسڈی دینے کے نام مہنگا پٹرول بیچا گیا۔ دو کروڑ موٹر سائیکل سوار جب جاگ گئے تو ان سب کی کم بختی آ جائے گی۔
سبزیاں منڈیوں میں سستی ترین سطح پر مگر بازاروں اور مارکیٹوں مہنگی بیچی جا رھی ہیں۔ یہ بھی ٹھیک ہونا چاھیے۔ مگر مہنگائی کی اصل وجہ حکومتی پالیسیاں تیل، گیس اور بجلی سے بے پناہ منافع کمانا اور کمپنیوں کو منافع کمانے کے مواقع فراھم کرنا ہے۔
سلمیٰ بٹ پنجاب میں مہنگی سبزی ؤر پھل بیچنے والوں کی دوکانیں بند کراتی ہیں اور سوشل میڈیا پر ہیروئن بنتی ہیں۔
ہمت ہے تو ان پالیسیوں کی مخالفت کرو جس سے مہنگائی ہوتی ہے۔ اگر تیل بجلی اور گیس سستی ہو جائے تو مہنگائی کا طوفان رک سکتا ہے۔ ہمت ہے تو GST کو دس فیصد تک لاؤ۔ چیزیں خود سستی ہو جائیں گی۔
ہمت ہے تو تنخواھیں بڑھاؤ تا کہ مارکیٹ میں خریداری تیز ہو، جس سے دوکاندار، تاجر، اور فیکٹریوں والے سب زیادہ کمائیں گے اور روزگار کے موقع بھی زیادہ ہوں گے۔ معیشت اوپر والوں سبسڈی دینے سے خراب ہوتی ہے۔ نیچے عوام کی معاشی طاقت بہتر کرو مسائل بہت حد تک ٹھیک ہوں گے
حتمی بات تو سرمایہ داری نظام کے خاتمے اور ایک سوشلسٹ نظام کے قیام سے ہی ٹھیک ہو گی۔
The future is being built in silence.
Phase 1 of @ice_blockchain drops today.
It’s time to fix what went wrong in the past.
Every successful project faces challenges and funding struggles. Those who stay, survive and come back stronger.
#ion $ION
✨ Even though it is Sunday, I have personally spent more than 20 hours yesterday and today making sure everything is prepared for Monday.
I am honestly very hyped about tomorrow.
The next two weeks are extremely important for us and, in many ways, they will help define the future direction of $ION.
For those of you who have ever run ads or marketing campaigns before, you will understand what I mean when I say this: promoting Online+ through platforms like Google, Meta, and other major advertising networks was extremely difficult because of the nature of the product and its connection to crypto.
That created real limitations for us.
We could not properly promote it, scale campaigns, test audiences, optimize lead costs, or reach users in the way a normal product should be able to.
What we have built and are launching tomorrow is different.
From the beginning, this product has been designed with advertising compliance in mind, so we can finally run proper campaigns through platforms like Meta, Google, search, social, and other business acquisition channels.
The goal is very clear:
Bring in real users.
Generate real revenue.
Create real utility for the $ION ecosystem.
My focus right now is simple: I want the company to generate revenue without needing to sell a single token anymore.
Once we reach profitability, we can move with more strength into the next phase: token appreciation, buybacks, burns, deeper utility, and long-term ecosystem growth.
I want this project to succeed more than anyone.
I want you all to know that I am doing my best, every single day, to beat what sometimes feels impossible.
What I can promise is transparency.
Positive or negative, I will keep sharing the progress, the data, the feedback, the next steps, and what we are learning along the way.
These next two weeks will show us a lot:
Whether the product is strong.
Whether acquisition costs make sense.
How real customers react.
What feedback we receive.
What needs to be improved.
And how fast we can turn this into a profitable growth engine.
What I can say already is that we are pioneers again.
This is something new, something nobody else is doing in the way we are preparing to do it, and that is one of the reasons we are keeping the product name private for now.
Not because there is anything to hide.
But because we want to protect the launch, protect the team’s work, and avoid unnecessary FUD around a product that deserves a clean start.
New product.
New brand.
Same company.
Just like Online+ has its own name, brand, and domain, this new product also has its own brand and domain.
That does not mean it is separated from Ice Labs.
That does not mean anything strange is happening.
It simply means we are launching it properly for the market it is built for.
Tomorrow is the beginning.
Now we execute, measure, improve, and prove.
5/ Test completed, node concepts locked in! 🛠️⚡ The future of secure data storage isn't corporate—it’s decentralized, community-driven, and algorithmic. Time to deploy this knowledge and move to the next phase of development. Let’s keep building! #DeNetNode#Web3Storage
Just aced the DeNet Node learning test! 🚀 DePIN (Decentralized Physical Infrastructure) is shifting how we think about data ownership. Centralized server farms are out; algorithmic networks are in. Here’s a quick breakdown of my test takeaways 👇 #DeNet#DePIN#Web3
4/ Real-World Assets (RWA) 🏢
Forget volatile meme tokens. True RWAs bridge tangible, real-world value directly to the blockchain. Think tokenized gold, government bonds, and fiat-backed stablecoins. This brings massive liquidity and stability to Web3. #RWA#Finance