میں ابھی اتنی independent نہیں کہ کپتان کی پکار پہ سڑکوں پہ آ سکوں لاکن یہ وعدہ رہا کہ وہ کپتان کبھی بھی سوشل میڈیا کے کسی محاذ پہ مجھے پیچھے نہیں پائے گا، صف اول میں کھڑی ملوں گی✌🏻
انسان میں کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے مگر مریم نواز کو ان چیزوں کا کیا پتا۔
عمران خان کے خلاف ایک منظم میڈیا کمپین لانچ کر کے، میر شکیل اور میاں عامر جیسوں کا سہارا لے کر صحافت کی آزادی کو چار چاند لگائے گئے ہیں۔
آخ تھو اس صحافت پر
اس ازادی پر
یہ زیادتی ہے آپ دونوں طرف کے فیکٹس (موقف) دکھا رہے ہیں صرف ہمارا بیانیہ چلائیں
مریم نواز کا میر شکیل (جیو) اور میاں عامر (دنیا نیوز) کو حکم جس پر ان دونوں نے من و عن عمل کیا
لعنت ایسی سیاست پر
لعنت ایسی صحافت پر
میڈیا کی آزادی کا راگ الاپنے والے کدھر گئے 👀
قومی سلامتی کے معاملات پر رپورٹنگ سے روکا جائے تو سوشل میڈیا پہ ناچ ناچ کے گھنگرو توڑ دیتے ہیں، ریاستی اداروں کو نشانہ بناتے ہیں کہ میڈیا آزاد نہیں ہے
اب لفافت کو سانپ کیوں سونگھ گیا ہے؟؟ مذمت کیوں نہیں کر رہے🤔
#MaryamLeaks
حامد میر اور باقی سب میڈیا کے لوگ جب کہتے ہیں میڈیا پر بہت پابندی ہے تو ٹھیک کہتے ہیں اب یہ ہی دیکھ لیں کیسے مریم نواز میڈیا کو فون کرکے ڈکٹیٹ کرتی ہے کے یہ دکھانا ہے یہ نہیں دکھانا واقعی میں بہت پابندیاں ہے میڈیا پر
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ بہت ہی کوئی گرا ہوا کام کرتے ہیں جس سے لوگوں کو گھِن آتی ہے تو عاطف توقیر سے آپ لاکھ درجے بہتر کام کررہے ہیں جو شریفوں کی دلالی کرتے اپنے پچھلے ہفتے کے ٹویٹ پر قائم نہ رہ سکا اور آج غلامی میں موقف ہی بدل لیا
یقین نہیں آتا تو خود پڑھ لیں