آپ کے ریٹویٹ سے نا مجھے پیسے ملنے ہیں نا ہی آپ کا کوئی پیسہ لگنا لیکن ہو سکتا ہے آپ کے ایک ریٹویٹ سے کسی منصف کا ضم��ر جاگ جائے اور اس بچی کو انصاف مل جائے
#JusticeFor_Rizwana
#WeNeedImranRiaz
ظلم کے خلاف چپ رہنے والا بھی ظالم ہوتا ہے اگر اپ ظلم کے خلاف لڑ نہیں سکتے تو کم از کم اواز تو اٹھا سکتے ہیں اس ٹرینڈ کو جوائن کریں اور اس معصوم بچی کے حق میں ٹویٹ کریں اور اواز اٹھائیں
#JusticeFor_Rizwana
اس ویڈیو کو ہر جگہ پھیلا دے
سائفر پر 31 مارچ 2022 کو وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کی میٹنگ ہوی تھی۔
جس میں سائفر کو پاکستان ��ے اندرونی معاملات میں سنگین مداخلت قرار دے کر امریکی سفیر کو طلب کر کے ڈیمارش کیا تھا۔
#NewProfilePic 🔥
مجھے یہ یقین ہے کہ عمران ریاض
خیریت سے واپس آئیں گے اور @MianAliAshfaq میاں علی، عمر��ن ریاض کو واپس لائیں گے ان شاء ﷲ قوم عمران ریاض کی جدوجہد اور آواز کی مقروض ہے جو وہ کبھی نہیں اتار سکتی۔
@MrsImranRiaz
#FreeImranRiaz
#ReleaseImranRiazKhan
لاہور کور کمانڈر ہاؤس حملے کو پنجاب نگران حکومت مکمل مانیٹر کررہی تھی لیکن روکا کیوں نہیں ؟ مجھے خدشہ ہے اس حملے میں حکومت ملوث ہے
بہت بڑی بات کہہ ڈالی اعتزاز احسن نے