مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ڈار کا پیغام:
بانی چیئرمین عمران خان، بشریٰ بی بی اور اعجاز چوہدری کی صحت کے حوالے سے پائی جانے والی تشویش ہر باشعور پاکستانی کے دل کی آواز ہے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ان کی صحت کے حوالے سے تمام حقائق قوم کے سامنے لائے جائیں اور کسی بھی قسم کی غفلت یا لاپرواہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ فی الفور اہلِ خانہ، خصوصاً بہنوں کی موجودگی میں ذاتی معالجین سے ملاقات کروائی جائے تاکہ تمام خدشات دور ہو سکیں۔
#امن_کا_علمبردار_عمران_خان
#SaveImranKhansEyesight
بریکنگ نیوز 🚨
ایران آبنائے ہرمز بند کردیا!!
ایران نے لبنان پر اسرائیلی حملوں کے بعد، آبنائے ہرمز (Strait of Hormuz) سے تیل بردار بحری جہازوں کی آمد و رفت معطل کردیا!!🔥