اسرائیلی صحافی نے لکھا ہے۔۔۔
میں نے کہا تھا کہ پاکستان پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا
پی ٹی آئی یوٹیوبر معید پیرزادہ 🐕🦺 اس اسرائیلی کی ٹویٹ پر کمنٹ کرتا ہے کہ آخرکار کسی کو سمجھ آ ہی گئی.
یہ سب دیکھنے کے بعد بھی کچھ مادرفروش 🐕🦺اس جماعت سے اور اس کے بانی گھڑی چور سے ہمدردی رکھتے ہیں
وزیر اعظم ہاؤس کو یونیورسٹی بنانے ،گورنر ہاؤس کی دیواریں گرانے ،لوٹا ہوا دو سو ارب ڈالر واپس لانے اور آئی ایم ایف کے پاس جانے کو خودکشی قرار دینےجیسےنعروں کےبعد پیش خدمت ہے کرکٹ اسٹیڈیم میں کے پی اسمبلی اجلاس کا چورن !کارکردگی کی بجائے جذبات کے ساتھ کھیلنے کا دھندہ اسے کہتے ہیں۔
سرحد پار دہشت گردی کے تسلسل میں ایک اور اہم واقعہ بے نقاب ہوا: خوست کے راستے پاکستان۔افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام بنائی گئی، جہاں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، خصوصاً مارخور کی مؤثر حکمتِ عملی کے باعث، فتنہ الخوارج سے وابستہ دہشت گرد عبداللہ جان عرف ابو دجانہ (رہائشی ضلع گردیز، پکتیا) ہلاک ہوا۔
قابلِ غور پہلو یہ ہے کہ لاش افغان حدود میں رہی اور بعد ازاں افغان طالبان کے ذریعے اہلِ خانہ کے حوالے کی گئی، جس کی تدفین 13 اپریل کو افغانستان میں ہوئی—یہ شواہد سرحد پار عناصر کی عملی شمولیت اور زمینی حقائق کو واضح کرتے ہیں۔
کے پی میں پی ٹی آئی نے سارے جنگل بیچ کر کھا لیے جبکہ سوشل میڈیا پر بلین ٹی سونامی کا فراڈ بیچ دیا چیک کریں کتنے بڑے پیمانے پر قیمتی لکڑی سمگلنگ ہو رہی ہے
ہم نہ بھولے ہیں نہ بھولنے دیں گے.
10مئی پاک بھارت جنگ کے دوران یہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس مسلسل پاک فوج پر تبرہ کر رہے تھے، یہی غدار، وطن فروش اور نطفہ نامعلوم آج بھی پاکستان دشمنی میں بھارت اور اسرائیل کے سنگ پاک فوج اور پاکستان پر مسلسل سنگ باری میں مصروف ہیں.
انہیں فراموش مت کیجئے