سندھ طاس معاہدے کے حوالے سے پاکستان نے ایک بار پھر اپنے مؤقف کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دریائے سندھ اور اس کے متعلق آبی حقوق پاکستان کی معیشت، زراعت اور 24 کروڑ عوام کی زندگی سے جڑے ہوئے ہیں۔
#pakistaninews#pk#IndusWatersTreaty#breakingnews#WaterRights
راولپنڈی اور اسلام آباد کے شہریوں کے لیے اچھی خبر سامنے آگئی ہے۔ شدید گرمی اور حبس کے طویل دور کے بعد موسم میں خوشگوار تبدیلی کا امکان ہے۔ موسمی ماہرین کے مطابق ایک نیا موسمی نظام آج آدھی رات سے صبح سویرے کے درمیان فعال ہونے کی توقع
#IslamabadWeather#Rawalpindis#MonsoonUpdate
ملک بھر کے بجلی صارفین پر ایک بار پھر اضافی مالی بوجھ پڑنے کا امکان ہے۔ بجلی کی قیمت میں فی یونٹ اضافے کی تجویز سامنے آ گئی ہے جس پر متعلقہ حکام غور کر رہے ہیں۔ اگر منظوری دے دی گئی تو گھریلو، تجارتی اور صنعتی صارفین کے بجلی بلوں میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
#بجلی_مہنگی#Pakistan
28 جون 2026: اشیائے خورونوش کی سرکاری ریٹ لسٹ جاری، گراں فروشی پر فوری شکایت درج کرائیں
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے 28 جون 2026 کے لیے سبزیوں، پھلوں، چکن اور انڈوں سمیت اشیائے خورونوش کی سرکاری ریٹ لسٹ جاری کر دی گئی
#ریٹ_لسٹ#اشیائے_خورونوش#پرائس_کنٹرول#ضلعی_انتظامیہ#پاکستان
اسلام آباد، راولپنڈی، مانسہرہ، شانگلہ، سوات اور چکوال سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہری گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔
زلزلے کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی۔ زلز لےکی گہرائی 178 کلومیٹر
#زلزلہ#اسلام_آباد#Afghanistan#Earthquake#PakistanNews
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر حالیہ دنوں میں فیلڈ مارشل عاصم منیر سے متعلق مختلف تبصرے, آراء زیرِ بحث ہیں۔ بعض صارفین نے ان کی قیادت کا موازنہ تاریخی شخصیت محمد بن قاسم سے کیا ہے۔
یہ موازنہ اور تبصرے سوشل میڈیا صارفین کی ذاتی آراء پر مبنی ہیں
#عاصم_منیر#پاکستان#سوشل_میڈیا#ٹرینڈ
📍 بلوچستان کے اضلاع سبی اور کوہلو میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے چند سیکنڈ تک محسوس کیے گئے، تاہم فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
#زلزلہ#بلوچستان#سبی#کوہلو
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی طلب میں بہتری، مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال اور سپلائی سے متعلق خدشات کے باعث برینٹ اور ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمتیں اوپر چلی گئی ہیں۔
#تیل_کی_قیمتیں#خام_تیل#پیٹرول#BreakingNew