The doctors who raised their voices and protested for justice for Dr. Mahnoor after the acid attack have been suspended by the Balochistan government. Imagine the mindset of the bureaucrats and authorities responsible for this decision.
this girl with pt. kept looking at me while i was taking history, said " ap boht achay mizaj ki doc hn", i said Thank you and suddenly she asked "ap ki shaadi ho gai?"🤣😭🤌
ان منحوس شکلوں کو اتنا وائرل کریں کہ ان کے ماں باپ۔منہ چھپاتے پھریں🤬
جھنگ ایشال فاطمہ کیس
خصوصی رپورٹ کے مطابق
17/18 سالہ ایشال فاطمہ سلطان کالونی سے اغوا کے بعد قتل ہوئی۔
خلیل الرحمان نامی لڑکا فرسٹ ائیر کی طالبہ کو لے گیا۔
لڑکی کو خلیل حسیب خان نامی شخص کی قریبی عزیزہ کے گھر لے جایا گیا۔ گھر میں امیش جوگی اور حسن کوڑیانہ کو بھی بلایا گیا۔
سب نے مل کر لڑکی کو ڈانسنگ گولیاں اور نشہ آور ادویات دیں۔
بچی کی حالت غیر ہوئی، 2 دن تک ٹیکے لگاتے رہے مگر حالت نہ سنبھلی۔ حالت بگڑنے پر حسن اور امیش لڑکی کو مقامی ہسپتال چھوڑ گئے۔
خلیل گاڑی میں باہر بیٹھا رہا، تھوڑی دیر بعد لڑکی انتقال کر گئی۔ والد کی FIR کے بعد CCD اور پولیس متحرک ہوئی۔ سب انسپکٹر ملک علی رضا CCD اور پوری ٹیم ۔انچارج اسد دھولکہ، انسپکٹر حافظ عثمان ہراج ریڈ کر رہے ہیں۔
ایس ایچ او سیٹلائٹ ٹاؤن ذیشان حیدر سیال نے گاڑی برآمد کی۔
تمام ملزم گرفتار کرلئے گئے