نوجوان نے فوجیوں کو آواز دیا عمران خان کو آزاد کر دیں، فوجی کے جواب پر نوجوان نے زندہ باد کا نعرہ لگایا اور ساتھ کہا کچھ جرنیل مردہ باد
خوف کا بت ٹوٹ چکا ہے 🔥
✍️ "The military establishment has done all they could against me... I am not afraid because my faith is strong," writes @ImranKhanPTI.
The former Pakistani prime minister writes exclusively for The Telegraph from his prison cell.
Read more here ⬇️
https://t.co/grcXuuK2TS
Retweet if you would like an open trial of Wheeler Dealer Mohsin Naqvi & his crony IG Punjab for Murder, Torture, Kidnappings, Ransacking & Interference in Electoral Process.
They ran character assassination campaigns of ppl based on fake cases but will themselves be sentenced for their own real crimes.
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: منافق کی تین علامتیں ہیں جب بات کرے تو جھوٹ بولے، جب وعدہ کرے تو خلاف ورزی کرے اور جب اس کے پاس امانت رکھوائی جائے تو اس میں خیانت کرے۔
صحيح مسلم، 1، رقم الحديث: 210
بریکنگ نیوز: جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن کا سندھ اسمبلی کی سیٹ چھوڑنے کا اعلان۔ کہتے ہیں اس سیٹ پر فارم ۴۵ کے مطابق تحریک انصاف کا امیدوار جیتا ہے۔
پاک آرمی کا کام ہے ملک کی حفاظت اور سرحدوں کا دفاع کرنا۔ جب آپ ان سے بنک بنائیں گے، ہسپتال بنائیں گے، یونیورسٹی بنائیں گے، رئیل اسٹیٹ کا کام کریں گے، کارپوریٹ فارمنگ کریں گے، ٹرانسپورٹ کمپنیاں ان کے حوالے کریں گے تو وہ اپنا کام نہیں کر سکیں گے۔ این ایل سی کو حکومت کے ماتحت کرنا حکومت کا اچھا اقدام ہے لیکن یہ اقدام نامکمل ہے۔ اس کو مکمل طور پر سویلین ایڈمنسٹریشن کے تحت لایا جائے۔ پاک آرمی کے ساتھ اخلاص اور محبت یہ ہے کہ سوائے سیکیورٹی کے باقی تمام کام سے اس کو فارغ کر دیا جائے تاکہ وہ ملکی دفاع پر پروفیشنل انداز سے اپنی ڈیوٹی/ذمہ داریوں پر توجہ کر سکیں۔
Since I am now in a position to deploy heavy police contingents just by tweeting peaceful protest venues, I will use this power for the public good. From tomorrow, I will be ordering deployment in areas with highest crime incidences. Starting off with IG Punjab’s office.
"یہ پیار محبت کا ووٹ تھا، یہ کسی شخصیت کا نہیں عمران خان کا ووٹ تھا جو حلقے کے لوگوں نے عمران خان کی محبت میں دیا"۔اٹک سے ن لیگ کے امیدوار ملک حمید اکبر نے اپنی شکست تسلیم کرلی، جیتنے والے پی ٹی آئی امیدوار کو مبارکباد دیدی
ہم اس بات پر جتنے مرضی غلاف چڑھائیں لیکن عوام نے اسٹیبلشمنٹ کے خلاف فیصلہ سُنا دیا ہے۔ عوام کی منشاء کے سامنے سرتسلیم خم کرنا ہی باوقار راستہ ہے نہ کہ نتائج میں ردوبدل کر کے مزید بحرانوں کو جنم دینا۔ عدالتو�� کو بھی شریک جرم بننے سے اجتناب کرنا چاہئیے۔
Iss baat ki khushi hai ke system expose ho chuka hai puri tarha finally
They didnt expect this ‘ill informed youth’ to come out & fight like we did. Unko lag raha tha humesha ki tarha nikal jayega ye bhi lol
Eight of us Karachi-based Supreme Court and High Court lawyers have established the "Safeguard Karachi's Votes" Legal Aid Cell. Our mission is to offer effective legal representation to all candidates contesting from Karachi who assert proof of winning but have been adversely affected by rigging or manipulation. The legal team comprises Advocates Muhammed Umer Lakhani, Basil Nabi Malik, Saifullah Sachwani, Amna Usman, Saad Fayaz, Shahzeb Akhtar Khan, Farjad Khan, and Mohammad Jibran Nasir. We are united in our commitment to upholding the integrity of the vote and ensuring that the rights of Karachi's voters are protected, and their mandates respected in accordance with the laws and constitution of Pakistan.
If you are a candidate seeking legal assistance regarding an Election Petition, please complete the form provided below, and our team will reach out to you promptly:
https://t.co/eyFQQFdoQI
The EU has issued a statement that criticizes, albeit relatively mildly, Pakistan’s election. Expresses “regret” about its non-level playing field and “allegations of severe interference,” among other things. Calls for an investigation. https://t.co/nSeYbYmvob
ریاست پاکستان سے ہاتھ جوڑ کر دل کی گہرائیوں سے گزارش ہے کہ اس سیاسی قوت کے لئے جو ریاستی قوت سے ریزہ ریزہ PTI کو اس کا نام نشان حتی کہ انتخابی نشان بلاٌ پاکستان کی تاریخ کے عدالتی ریکارڈ گویا عمران خان کو پانچ دن میں تین سزائیں جس میں عدت میں نکاح کی ناقابل یقین ریکارڈ سزا بھی شامل ہ�� ہر قسم کی انتخابی مہم سے محروم PTI کے غیر معروف آزاد امیدواروں کو اپنی اربوں روپوں کی ٹی وی اخبارات حتی کہ الیکشن رات تک شہباز شریف کو تمام ضابطوں سے بال تر ناقابل یقین ٹی وی انٹرویو کی سہولت کے باوجود پھر بھی نہ ہرا سکے تو خدا کے کئیے ان کے سر ہاتھ اٹھا لیجئے اگر ہم جمہوریت ہیں تو عوام جانیں نواز شریف جانیں شہباز شریف جانیں ریاست کی ساکھ اب مسترد سیاسی قوتوں کا بوجھ اٹھانے کی متحمل نہیں ہوسکتی آپ سے جو ہوسکتا تھا وہ ان کے کئے کرلیا اب بس ۰۰۰یہ ایک سچے پکے پاکستانی کی آپ سے التجا تھی باقی آپکی مرضی