@khurram143@iqrarulhassan بلاشبہ یہ ایک عورت اور مرد کا نجی معاملہ ہے ، لیکن اسی مرد کو معمار ریاست مدینہ اور عالم اسلام کا عظیم رہنما ماننے یا نا ماننے پر ہمارا پورے کا پورے معاشرہ تقسیم ہوا پڑا ہے،اتنے بڑے معاشرتی تغیر پر جب بھی بات ہوگی نجی زندگی لامحالہ ڈسکس تو ہوگی
@Silly_siSilly یہ سب کتابی باتیں ہیں ، ہم میں سے کوئی بھی کالا ہونے کی خواہش نہیں کرے گا گورا ہونے کی سب کو ہے۔۔تصویر والے چہرے کو دیکھ کر بندہ یہ بھی نہیں گنگنا سکتا۔۔" اج دن چڑھیا تیرے رنگ ورگا"
@MirMAKOfficial تنازعہ فلسطین کے فریقین میں فلسطینی عوام اور حماس کا کردار سب سے زیادہ اہم ہے۔دیکھنا پڑے گا کہ ان کا اس معاہدہ کے بارے میں کیا مؤقف ہے۔پاکستان میں اس مسئلہ کو پاکستانی سیاست کے تناظر میں دیکھا جارہا ہے،کربلا کی مثالیں دینے والے صلح حدیبیہ کو بھی یاد رکھیں۔
@ImranRiazKhan یہ ہمارے ملک کے ایک دانشوڑ کے خیالات ہیں ۔۔ان کے مطابق تقریر کرنے کے یہ انداز مہاتما نیازی کی ایجادات ہیں اس سے پہلے کسی نے تقریر کرنے کے لئے ہاتھوں کو ایسے استمعال نہیں کیا ہوگا
@RebelByThought آپ سوال چھوڑیں ، پی ٹی آئی میں اس بندے کا پتہ کرائیں جس نے یہ تاریخ اور یہ نام تجویز کیا تھا ۔۔مشن سے مراد اگر خان کی رہائی کی جدو جہد کا مشن ہے تو نور سے کیا مراد اور اذان دینا مشن کیسے سمجھا جائے؟
@enkidureborn قرآن و حدیث میں بہت ساری ایسی چیزوں سے منع فرمایا گیا جو مسلمانوں میں ابہام پیدا کرتی ہیں ،20 ستمبر کی تاریخ ، اذان دینے کو مشن نور کا نام دینا ، اس کی خاص وجہ بتا سکتے ہیں ،جب کے اذانیں خان کی رہائی کے لئے تو مشن نور نام اور رہائی میں کوئی مماثلت ؟
سب محض اتفاق تو نہیں ہوسکتا
@tariqmateen پاکستانی سیاست میں نور یا مشن نور طرز کے استعارے کبھی بھی جد وجہد کے لئے استعمال نہیں ہوئے ، جب کہ احمدیہ فرقے میں اس کے واضح حوالے ہیں 20 ستمبر کو ہی پہلا مرکز ربوہ میں بنا اور ہر سال اسی دن احمدیہ کمیونٹی میں دعائیہ تقریبات ہوتی ہیں۔احمدی لٹریچر میں خلافت کو نور کہا جاتا ہے
@atifthepoet پارلیمان میں اجتماعی شعور بھی ہنوز ایک خواب ہے جمہوری طریقے سے رائے ہموار کرنے اور پارلیمان کو مخالفت برائے مخالفت کے بجائے قومی مفاد کا شعور اجاگر کرتے عالمی منظر نامہ یکسر تبدیل ہوچکا ہوگا