یہ بائزیدخروٹی پر نہیں بلکہ تمام صحافیون پر حملہ ہے !!
کوئٹہ ٹراما سینٹر میں کوریج کے دوران صحافی بائزیدخان خروٹی کے ساتھ جو کچھ ہوا وہ صرف اُن کے ساتھ نہیں بلکہ تمام صحافیوں کے ساتھ ہوا ہے۔
کوریج کے دوران صحافی نے نہ تو مریضوں کی پرائیویسی اور عزت نفس مجروبدمعاشی چیک کرسکتے ہیں
🚨 اصل مقصد سے توجہ ہٹانے کی ناکام کوششیں: عمران خان کی رہائی اور علاج ہی واحد ہدف ہے! 🚨
جب حق کی آواز مضبوط ہوتی ہے، تو باطل ہمیشہ سازشوں کا سہارا لیتا ہے۔ آج کل کچھ مخصوص لوگوں سے من گھڑت اور گمراہ کن بیانات دلوا کر ہماری اسٹریٹ موومنٹ (Street Movement) سے توجہ ہٹانے کی ناکام کوششیں کی جا رہی ہیں۔
لیکن یاد رکھیں، یہ سستے حربے اب کام نہیں آئیں گے۔ عوام اچھی طرح جانتی ہے کہ کون سچا ہے اور کون منافقت کا لبادہ اوڑھے ہوئے ہے۔
🎯 ہمارا واحد اور واضح ہدف:
عمران خان کا فوری اور بہترین علاج: لیڈر کی صحت اور زندگی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔
عمران خان کی فوری رہائی: یہ تحریک تب تک نہیں رکے گی جب تک کپتان باوقار طریقے سے ہمارے درمیان واپس نہیں آ جاتے۔
⚠️ منافقوں کے بیانات سے گریز کریں!
توجہ نہ بھٹکائیں: ان کرائے کے ترجمانوں اور منافقوں کا مقصد صرف عوام میں کنفیوژن پیدا کرنا ہے تاکہ تحریک کمزور پڑے۔ ان کی باتوں کو مکمل طور پر نظر انداز کریں۔
اپنی طاقت کو متحد رکھیں: ہماری طاقت ہمارا اتحاد اور سڑکوں پر پرامن احتجاج ہے۔ کسی بھی منفی پراپیگنڈے کا شکار ہوئے بغیر اپنے مقصد پر فوکس رکھیں۔
لاپرواہی سب سے بڑا جواب ہے: جب ہم ان کے بیانات کو اہمیت دینا بند کر دیں گے، تو ان کی یہ سازش خود بخود دم توڑ دے گی۔
عزمِ مصمم:
ہماری اسٹریٹ موومنٹ صرف اور صرف عمران خان کے علاج اور ان کی آزادی کے لیے ہے۔ منافقوں کو اپنا ایجنڈا پورا کرنے کا موقع نہ دیں، متحد رہیں اور کپتان کی رہائی تک اپنی آواز بلند رکھیں۔ 🇵🇰💪🔥
ہم کب تک اپنے جنازے اٹھاتے رہیں گے؟
آخر کب تک بلوچستان کے لوگ اپنے پیاروں کو کھوتے رہیں گے؟ ہر انسان کو امن، تحفظ اور باعزت زندگی کا حق حاصل ہے۔
ہمیں خوف نہیں، امن چاہیے۔ ہمیں موت نہیں، زندگی چاہیے۔
#Balochistan#Peace#HumanRightsLawyers
چیرمین بیرسٹر گوہر علی خان کے ساتھ ملاقات بلوچستان کے تنظیمی بالخصوص امن و امان کے صورتحال پر تفصیلی گفتگو، خیبر پختون خواہ کے بعد اب جنوبی پشتونخوا میں کل کے دن نامعلوم مسلح افراد نے 10 لوگوں کو مار دیا۔
اج بھی اہل علاقہ احتجاجی دھرنا دیکر بی اے مال کے سامنے بیٹھے ہیں
عمران خان کو وہی لوگ سپورٹ کرسکتے ہیں جن کو ملکی حالات اور سیاسی معملات کا کوئی علم نہیں۔ سیاسی شعور بڑی نعمت ہے، جس کے حاصل ہونے کے بعد آپ کبھی عمرانیہ فتنے کے حق میں نہیں ہوسکتے۔
#وہ_میری_امی_سے_پوچھ_لیں
@HamidMirPAK 1 joty polish kar ky bahir ly jaraha he dosra chota sa bacha joty polish karny wala ap gharibi k pesy chanda box me dal raha he .baat sir ghairat or imandarii kii he ..
Great Agha Jaffar shab aje ap ny hamary Balochistan distric pishin ka dil jeet lia ap k three manthes k work jazba or mohabat ko surkh saalam.
@AghajaffarPTI@QasimKhanSuri@PTIimrankhan395
میری عمران خان صاحب سے درخواست ہے کہ نفرت کی سیاست اور فوج کے ساتھ ٹکراو کی پالیسی کو review کریں۔ تحریک انصاف ایک بڑی سیاسی جماعت ہے اسے ایسی سیاست سے دوری اختیار کرنی چاہیے جو ملک و قوم کے مفاد میں نہ ہے۔
ککڑی ن کا گیرا ھے اس کے پٹواری گیری نند سے سو رہے ھے ۔لیکن(ج ف )کےکیراے کے پٹواری پر ماتم ھے ۔
#امپورٹڈحکومت_نامنظور
تم نیکلو اپ کا ایک کونسلر نہں پنجاب میں اپ فریق بننے ھو نیکالو اس کو 😃😃😃😃😃🤣🤣🤣🤣
@AghajaffarPTI@QasimKhanSuri