#بریکنگ#نیوز
سرگودھا کے غیرت مند و غیور نوجوانوں نے حواء کی بیٹی کی عزت درندے کے ہاتھوں تار تار ہونے سے بچا لی
سکول کالج پک اینڈ ڈراپ وین میں سیاہ شیشے چڑھائے ڈرائیور ایک نوجوان طالبہ کو کالج اتارنے بجائے اس کی عزت لوٹنے کے چکروں میں تھا کہ کوئین چوک میں اسے چند لوگوں نے مشکوک جان کر پکڑ لیا
عدیل گجر نامی جنسی درندہ (جوکہ چک 91 شمالی کا رہائشی ہے) اپنی حوس مٹانے لیے سکول و کالج وین چلاتا ہے جس میں وہ اپنے علاقے کی نوجوان لڑکیوں کو پک اینڈ ڈراپ سروس دیتا ہے لیکن پس پردہ یہ ان نوجوان بچیوں کو کسی گھر فلیٹ میں لے جاکر ان کی عزت سے کھیلتا ہے
پکڑے جانے پر عدیل گجر عوام کے پاؤں کو ہاتھ لگاتا رہا کہ اسے معاف کر دیا جائے لیکن عوام نے اسے پولیس کے حوالے کر دیا
زرائع مطابق شکیل گجر کی فیملی بااثر ہے جس نے معصوم طالبہ کے والدین پر دباؤ ڈال کر اسکا بیان بدل دیا ہے
مگر اہلیان سرگودھا خاص طور پر کالج/سکول وینز میں تعلیمی اداروں میں بغرض تعلیم جانے والی بچیوں کے والدین ہوشیار ہو جائیں اور اپنی بچیوں پر خاص نظر رکھیں تاکہ ان کی عزتیں عدیل گجر جیسے جنسی درندے کے ہاتھوں تار تار ہونے سے بچ جائیں
دوسری جانب سرگودھا پولیس کا فرض بنتا کہ وہ شکیل گجر کو حراست میں لے کر تفتیش کرتے کہ اب تک وہ کتنی سکول کالج کی بچیوں ساتھ شیطانی کھیل کھیل چکا ہے
اس کے ساتھ ساتھ ماں باپ پر بھی فرض ہے کہ اپنی نوجوان بچیوں کو ان جیسے جنسی درندوں سے بچا کر رکھیں
سیاست کی ہنگامہ خیزیوں میں کراچی کے ایک فلیٹ میں قتل ہونے والے ڈاکٹر عمر، اُس کی تین بیٹیوں اور بیوی کا خون خبروں اور تبصروں میں زیادہ جگہ نہیں بنا سکا۔ بھوک سے مرتی فیملی نے مرنے سے چند روز پہلے گھر کا مائیکروویو اوون دس ہزار میں بیچنے کی کوشش کی، ڈاکٹر صاحب کی تنخواہ اور موبائل ڈاکوؤں نے چھین لیا تھا جگر کے کینسر سے لڑتے ڈاکٹر عمر کے جینے کا حوصلہ بالکل ختم ہو گیا۔۔۔۔ کیا یہ ایک خاندان کی خود کشی ہے یا قتل؟ یہ بیہمانہ قتل ہے اور قاتل ہیں شہباز شریف اور آصف علی زرداری۔ شہباز شریف کہ جن کی وزارتِ عظمیٰ میں ایک مڈل کلاس انسان کے لیے جینا نا ممکن ہو گیا ہے اور آصف علی زرداری کہ سندھ میں جن کے حکومت کے 18 سالوں میں کراچی سے ڈاکو راج ختم نہیں کیا جا سکا۔ مگر کیا فرق پڑتا ہے۔۔۔۔ یہ خون خاک نشیناں تھا، رزقِ خاک ہوا
جنسی ہراسگی اور بلیک میلنگ ہو رہی ہے یونیورسٹیوں میں گریڈز کے نام پر ہے کوئی ایکشن لینے والا ؟ پھر جب کوئی حادثہ ہو جاتا ہے تو سب کے منہ کھل جاتے ہیں
شکل دیکھو انکی تو ان سے بڑا کوئی مسلمان نہیں اور حرکتیں سو ر سے بدتر ہیں
کلرسیداں: مدرسے میں مولوی کے مبینہ تشدد سے 11 سالہ بچہ جاں بحق، ویڈیو اور ایف آئی آر سامنے آگئی!
کلرسیداں میں مدرسے میں مبینہ تشدد کا نشانہ بننے والا 11 سالہ فیضان جاں بحق ہوگیا، بچے کے جسم پر موجود زخم اور تشدد کے نشانات واقعے پر کئی سوالات اٹھا رہے ہیں، والدین سے سینکڑوں میل دور تعلیم حاصل کرنے والے کم سن فیضان پر مبینہ طور پر کیا گزرتی رہی؟ جسم پر موجود زخم اس معصوم بچے کی دردناک داستان بیان کر رہے ہیں۔
اس مولوی کو عبرت کا نشان بنانا چاہیے یہ انسان کہلانے کے لائق نہیں؟
کراچی کے فلیٹ سے میاں بیوی اور تین بچوں کی لاشیں ملی دونوں طرف کی فیملیوں سے کوئی تدفین کے لیے نہیں آیا پولیس نے انتظامات کیے اور تدفین کی سندھ پولیس کا ایک جوان قبر پر کھڑا تلاوت کر رہا ہے کاش سارے پاکستان کی پولیس ایسی ہی ہو
“GYOKERES DOESN’T SCORE IN BIG GAMES”
But the 2 semi finals we played in last season, he scored in both games.ATLETICO MADRID and CHELSEA. All that and the manager decided to bench him in both finals for that donkey 😹😹😹
Crude oil prices fell 13 dollars in single day but petrol price in Pak increased by Rs 4.61.
Koi bata sakta ha k Gov konsi moving average use kar rahi h? Kiske haath main calculator de diya hai bhai? 🤦♂️