8 اکتوبر 2025 تا 8 اکتوبر 2026
تاریخ کے بدترین ظلم و بربریت کو ایک سال مکمل!
لبیک یا اقصی ملین مارچ کے آغاز سے دو روز قبل حکومت نے بدترین امریکی اور اسرائیل نوازی کرتے ہوئے مسجد رحمت اللعالمین پر شب خون مار کر دو نہتے کارکنان کو شہید کیا۔
تحفظ ختمِ نبوّت ﷺ اور مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی پر نائب امیر تحریک لبیک پاکستان پیر سید ظہیر الحسن شاہ صاحب کو مسلسل ایک سال سے گستاخ و اسرائیل نوازحکومت نے قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے۔