Israeli Diaspora Affairs Minister Amichai Chikli reposted a video claiming Türkiye was secretly moving weapons into Syria.
Israel’s pro-Netanyahu Channel 14 also posted the video with the same claim.
The footage is actually from 2022.
Source: @bodkim2022
🚨🚨 عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال سے دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔ ان کی منتقلی کے بعد شفا انٹرنیشنل ہسپتال کے باہر صورتحال معمول پر آ گئی ہے۔
5:55 بجے کی تازہ صورتحال کے مطابق ۔ شفا انٹرنیشنل ہسپتال کے تمام داخلی و خارجی دروازوں پر بھی معمول کے حالات ہیں
China Has Created a Man-Made Island for Its Largest Military Base
China has completed the construction of a massive man-made island on Antelope Reef, which will serve as the foundation for Beijing's largest military outpost in the South China Sea.
U.S. Ambassador to Israel Mike Huckabee:
There will be a deconfliction cell that will be created, and Ambassador Barrack and I talked about this yesterday.
شامی وزیر خارجہ اسعد حسن الشیبانی سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
شامی وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی دعوت پر سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچے
وزارت خارجہ کے ایڈیشنل سیکرٹری برائے مشرق وسطیٰ نے معزز مہمان کا استقبال کیا
بریکنگ نیوز: عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے معاملے پر اپوزیشن رہنماوں اسد قیصر اور جنید اکبر کی اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقات، اسد عمر بھی شریک ہوئے،
🚨حکومتی دائر نظر ثانی درزخواست پر سلمان اکرم راجہ کا ردعمل
بڑا افسوسناک ردعمل ہے حکومت کا ،کوئی اتنی بڑی بات نہیں کہ عمران خان شفا انٹر ہسپتال جاتے ہے، ہمیں نہیں ہے اعتماد جو عمران خان کا پمز میں علاج کروایا گیا تھا ہمیں اور فیملی کو کچھ نہیں بتایا گیا
ہم عمران خان کے حوالے سے جب بھی حکومت سے اور پارلیمنٹ میں بات کرتے تھے تو وہ کہتے تھے جائیں عدالتوں سے ریلیف لے لیں، اب عدالت نے عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے کا آرڈر کیا ہے تو یہ نظرثانی درخواست دائر کر رہے ہیں
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام#PTI#SupremaCorteDelAcordeón
پی ٹی آئی والے نہ عدالت کو مانتے ہیں، نہ جج کو، لیکن اسی پارلیمنٹ کی کی گئی ترامیم اور ان کے نتیجے میں تعینات ہونے والے جج صاحبان، جنہوں نے 26ویں اور 27ویں آئینی ترامیم کے تحت حلف اٹھایا، ان کے فیصلوں کو اب یہ ’’روشنی کی کرن‘ اور ’’انصاف کا بول بالا‘‘ قرار دے رہے ہیں۔طلال چوہدری
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی اپوزیشن چیمبر آمد
اپوزیشن لیڈر قوم اسمبلی محمود خان اچکزئی اور اپوزیشن لیڈر سینٹ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے ملاقات شروع
سیاست میں حل چل نظر آرہی ہے
میری حکومت سے درخواست ہے کہ عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کریں عظمیٰ خان کی عمران خان سے ملاقات کرانے کا وعدہ پورا کرنے والوں کو شکرگزار ہوں اور اُنہیں سراہتا ہوں لیکن یہ ڈیل نہیں ہے عمران خان ڈیل نہیں کریں گے.
Japan plans to further lift economic sanctions on Syria as early as September, removing 16 Syrian companies and organizations from its sanctions list while keeping sanctions on Bashar al-Assad and 59 individuals.
Source: Yomiuri
Netanyahu:
I commend Marco Rubio for leading the Trump Administration's determined efforts against the ICC's illegitimate overreach, and for making clear that the corrupt officials who lead the ICC will face consequences.
Trump:
The Census Bureau has begun checking the Voter Records from 2020 against their Citizenship Records. On the first 128,000,000 Voters, the Census Bureau proves that over 24,000 Noncitizens voted illegally!
The Census Bureau is going to analyze the next 32,000,000 Voters۔
Israel’s strike on Syria’s Abu al-Duhur airbase frustrated senior U.S. officials, with U.S. envoy Tom Barrack publicly calling it an “unnecessary escalation” that undermined Washington’s efforts to stabilize Syria.
Source: Axios