پاکستان کی تاریخ کے سیاہ ترین دور کا اختتام ہونے میں 16 سے 22 دن باقی،
پی ڈی ایم کے یہ 15 ماہ پاکستان کو 50 سال پیچھے لے گئے ہیں،
اگر آج سب چیزیں آئین اور قانون کے مطابق شروع کی جائیں تو پاکستان کو 15 ماہ پہلے والی صورتحال پر واپس لے جانے کے لئے کم ازکم 30 برس چاہئیں.
آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ نے پاکستان کا 3ارب ڈالر قرض پروگرام منظور کر لیا، 1.2ارب ڈالر فوری طور پر جاری کر دیے جائیں گے،1.8ارب ڈالر نومبر اور فروری میں دوبارہ جائزوں کے بعد شیڈول کیے جائیں گے ، اعلامیہ۔۔۔!!!
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے آئی ایم ایف وفد کی ملاقات ختم، ملاقات تقریباً 1 گھنٹہ جاری رہی، آئی ایم ایف اسٹینڈ بائی معاہدہ پر گفتگو، عمران خان اس حوالے سے کچھ دیر بعد خطاب کریں گے اور تفصیلات سے خود آگاہ کریں گے۔۔!!!
عمر سرفراز چیمہ بھی ڈبو چوہدری، علی زیدی وغیرہ کی طرح پریس کانفرنس کرکے آزاد ہوسکتا ہے ۔
لیکن عمر سرفراز چیمہ پارٹی کا نظریاتی ورکر ہے اور خان کے ساتھ وفاداری نبھا رہا ہے ❤✌
آئرلینڈ سیٹل ہونے پر پائیں 92 ہزار ڈالر
یہ اعلان آئرلینڈ کی حکومت نے غیر آباد علاقوں کی آبادکاری کے لیے ایک دس سالہ منصوبے کا حصہ ہے، تفصیل جانیے اس وڈیو میں
#Ireland