🚨اہم موقف
میں TLP کا ترجمان نہیں پی ٹی آئی کا ترجمان ہوں لیکن جہاں ظلم ہوگا وہاں ہم بات کریں گے، تحریک لبیک والے تو فلسطین کے حق میں نکلے تھے لیکن گولیاں بھی ان کو ماری گئیں اور بند کمروں میں بیٹھ کر پابندی بھی ان پر لگا دی گئی،
ایڈووکیٹ نعیم حیدر پنجوتھہ
الرٹ۔۔۔۔
@gbSumudFlotilla قلیل وقت میں اج رات کی تاریکی میں 7 بار حملہ کیا گیا ہے
کشتیوں کو ساؤنڈ بموں، دھماکہ خیز فلیئرز سے نشانہ بنایا گیا اور مشتبہ کیمیائی مادوں سے چھڑکاؤ کیا گیا۔
ریڈیو جام کر دیے گئے، مدد کے لیے کالز بلاک کر دی گئیں۔
فوری طور پر بین الاقوامی توجہ اور تحفظ درکار ہے!
فلوٹیلا کو ہاتھ نہ لگاؤ!
غزہ کی ناکہ بندی ختم کرو غزہ کے لیے انسانی امداد کی بلا رکاوٹ ترسیل کرو غزہ میں جینوسائیڈ کو ختم کرو
@gbsumudflotilla@Pak_PalForum
یہ کلپ یاد ہوگا آپ کو ، جب اسلام آباد پولیس کا ایک آفیسر @SenatorMushtaq صاحب سے بڑے طنز بھرے انداز میں کہہ رہا تھا کہ اتنا شوق ہے تو غزہ کیوں نہیں جاتے ۔۔۔ یہ آفیسر اگر ہیں تو کوئی انہیں بتا دے کہ ہمارا فخر سینیٹر مشتاق صاحب غزہ پہنچنے والے ہیں۔ 💞
ڈاکٹر بھی دہائی دیتے رہے
لیکن وقت کے فاشسٹ حکمران نے زخمیوں کو علاج کا حق بھی نہ دیا
تحریک کے کارکنان زیادہ خون بہنے سے سے شہید ہوتے رہے
بروقت علاج نہ ہونے پر کئے زندگی بھر کے لیے معزور ہو گئے
#54ShuhadaTLP#نوائےسحر
ساجد حسین کا تعلق سرائیکی علاقے راجن پور سے تھا وہ پنجگور کے جاوید چوک میں شربت بیچ کر روزگار کماتا تھا بی ایل اے نے اس غریب آدمی کو فوج کا مخبر قرار دیکر قتل کر دیا حالانکہ فوج کے مخبر شربت نہیں بیچتے اور قتل ہونے کے بعد انکی لاش کو واپس گھربھیجنے کے لئے چندہ اکٹھا نہیں ہوتا
جو مولوی صاحب کہتے ہیں سلام امن کا درس دیتا ہے سن لیں اسلام غیرت کا بھی درس دیتا ہے باباجانی میں صدقے جاؤں قربان جاؤ آپ نے ہی ہم سب کو بتایا کہ میرے آقا ﷺسے محبت کیسے کرنی اور میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی ختم نبوت پر پہرا کیسے دینا آپ نے ہی بتایا
#GrandMediaCell
یہودی فوجی نے غزہ میں پاک دامن فلسطینی خواتین کی عصمت دری کرنے کے بعد خواتین کی زیر جامہ کی تصویریں شائع کر دیں.
اے امّت مسلمہ کے حکمرانو و جرنلو اس شرمندگی کے بعد کس چیز کا انتظار کر رہے ہو..؟؟؟
پاکستان کے جرنیلو کچھ تو غیرت دکھاؤ۔۔۔
#GrandMediaCell@OfficialDGISPR
میرے آنکھوں کے سامنے ایک اسرائیلی کتے نے میری حاملہ بیوی کی عصمت دری کی اور مجھے کہا کہ اگر تم نے آنکھیں بند کی تو تجھے گولی مار دی جائے گی ۔
یہ تو برداشت سے باہر ہو رہا ہے واللّٰه بھوک سے شہید ہوتے بچے برداشت ہو جاتے ہیں یہ برداشت نہیں ہوتا
#GrandMediaCell@OfficialDGISPR
فلسطین اور غزہ کیلئے نکلنے والوں پر اسلام پولیس کی بہیمانہ تشدد ،افسوسناک، قابل مذمت ۔
ہم ڈٹے رہینگے،
ہم فلسطین اور اہلیان غزہ کی حمایت اور اسرائیلی دہشتگردی کیخلاف اور عالم اسلام اور پاکستان کے حکمرانوں کی مجرمانہ خاموشی کیخلاف آواز اٹھاتے رہیں گے، احتجاج کرتے رہیں گے، ان شاءاللہ
پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کرنے کا امکان سمری تیار کرلی گئی ۔ وزیر ِ اعظم کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کی تجویز دے دی گئی ۔ پیٹرول کی قیمت میں 105 روپے 38 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا جس پہ عمل درآمد 01-04-2024 کو ہوگا۔
#GrandMediaCell