پہلا سوال: اگر آنکھیں ملانےکے بعد 2+2=4 ہو جاتی ہیں تو 2 دل ملنےکے بعد 1 کیوں ہو جاتے ہیں؟
دوسراسوال: اگر ٹینشن کاتعلق دماغ سے ہے تولوگوں کو ہارٹ اٹیک کیوں ہوجاتا ہے؟
تیسراسوال: اگرعشق کاتعلق دل سے ہے تو عشق میں لوگ پاگل کیوں ہو جاتے ہیں:
اہل علم ذرا روشنی ڈالیں ......😜
کسی کا الوداع کہنا۔۔۔۔!!!
خالی لفظ نہیں۔۔۔۔
بلکہ ایک پورا زمانہ ہوتا ہے جو الوداع ہوجاتا ہے،
الوداع کہنے سے صرف ایک انسان پرایا نہیں ہوتا بلکہ پرائے ہوجاتے ہیں بہت سے لوگ، سڑکیں، گلیاں، کتابیں، اح��اسات، جذبات، روح، کوئی خاص گاؤں،شہر، محلہ،اور ہر وہ چیز جو اس سے منسوب ہوتی ہے..
ان مولویوں کی وجہ سے انے والی نسل مزھب سے بیزار ہو جاۓ گی
خدارا ہمارا مزھب اعتدال پسند ہے جنونی نہیں ہے
ہمارے مولوئ أرایس ایس کی راہ پہ چل پڑے ہیں...
"خواجہ سراء"
اگر تم مجھ سے پوچھتے ہو کہ تم کتنی بار میرے خیال میں آئے، تو میں کہوں گی کہ فقط ایک بار ۔۔ کیوں کہ تم آئے اور پھر دوبارہ میرے پاس سے گئے نہیں ❤️ !!
"خواجہ سراء"
جس دِن میں ٹھکرائی گیی تھی نہ اُسی دِن میں نے خود سے عہد کر لیا تھا خود کا معیار اتنا اُونچا کر لوں گی کہ مجھے ٹھکرانے والے افسوس کرتے رہ جائیں گے..🙂💔
"خواجہ سراء"