عمران خان کے دلیر MNA, s پارلیمنٹ کے اندر بریانی انجوائے کررہے ہیں
اور پولیس باہر ان کو گرفتار کرنے کیلئے ڈیرے لگائے ہوئے ہے
یہ عمران خان کے سپاہی ہیں گھبرانے والے نہیں ہیں
#لیڈر_شپ_ڈٹ_جاؤ
مسئلہ یہ ہے کہ اگر ڈرامہ چلنے دیا جائے تو کمپنی بھی خوش اور عوام بھی۔ مگر اسی طرح کام چلانا ہے تو اتنا سیاپا کس بات کا ڈالا اور ملک کو کیوں تباہ کیا، ماوں بہنوں کی عزتیں کیوں خراب کی؟
جو دیکھتا ہوں وہی بولنے کا عادی ہوں
میں اپنے شہر کا سب سے بڑا فسادی ہوں