لاکھوں روپے کے جانور قربان کر ��ہے ہیں تو پانچ سو روپے
دے کر گھر کے باہر سے اوجھڑی اُٹھوا کر صفائی بھی کروا
لیجیے گا۔ بلدیاتی نمائندوں کے انتظار میں مت بیٹھے رہےگا ۔
شکریہ!"
قال قال رسول اللّٰه ﷺ
کسی عربی کو عجمی پرکسی عجمی کو عربی پر
کسی کالے کو گورے پر اور کسی گورے کو کالے پر کوئی فضیلت نہیں ہےفضیلت کا معیار صرف تقوی ہے ♥️
May Allah (SWT) bless your heart with peace, your home with happiness, and your life with endless barakah. Remember, the best day the sun rises upon is Friday – so fill it with prayers and gratitude.
#JummahMubarak