ہندو بنیا پھر کمینگی کرگیا ، اتنی شہادتوں کے بعد بھاڑ میں جاے سیز فائر ، ہندوستان گلی کا وہ آوارہ کتا ہے جو شرافت سے نہیں سمجھے گا اس کا علاج وہی ہے جو آج صبح شاہینوں نے کیا تھا ۔
ٹرینڈ الرٹ 🚨
سب انگریزی میں یہ ٹرینڈ #ReleaseImranKhanNow شروع کریں اور عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ کریں
راولپنڈی میں حالات کافی خراب ہیں اور عمران خان کی زندگی کو شدید خطرہ ہے
بھارتی جنرل کی لیک کی گئی خفیہ دستاویزات سے انکشاف ہوا ہے کہ دہشتگرد حملہ خود مودی سرکار نے منصوبہ بندی سے کروایا! مقصد: الیکشن سے پہلے جنگی ماحول بنانا۔ یہ قومی سلامتی نہیں، سیاسی ڈرامہ ہے۔
@GFarooqi Not really, Imran Khan is the most popular leader of this country. Air vice marshal Aurangzeb Ahmed is second most popular. Gen Asim could join popular club if he sync himself with Pakistan people heartbeat and let the most popular leader among its people.
@FatimaPTI_IK وزیراعلٰی چرسی تو پولیس بھی چرسی ہوگی۔ کرپشن کو لیگل کرواکر آپ کیا توقع کرتے ہیں کہ باقی تمام برائیاں ختم ہونگیں یا بڑھیں گی۔ کرپشن میں ڈوبے ہوئے یہ حکمران عوام پر بوجھ ہیں جنھوں نے 24 کروڑ عوام کو جیل کی قید کیا ہوا ہے اور ایک آزاد شخص ہے جو صرف ڈٹا ہوا ہے اس استحصالی نظام خلاف
ہاں بھئی، نہتے شہریوں پر ظلم کرنے والو۔۔ گھر کی خواتین، بچوں، نوجوانوں، بوڑھوں اور بے گناہوں کو اغوا، دھمکیاں اور تشدد کرنے والے بہادرو۔۔ اب بھیجو کالی ویگو رچرڈ گرینل کو اٹھانے کے لئے؟؟ شوکت بسرا
@sh_basra#RichardGrenell
https://t.co/9RGgtRk0Be
انور مقصود چھا گئے۔
ہمیں کریڈٹ دینا چاہیے عمران خان کو جو اکیلا بے ایمانی کے خلاف کھڑا ہوا ہے ۔۔۔۔۔
سلام ہے انور مقصود صاحب کو جو دھمکیاں ملنے کے بعد بھی حق سچ کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں..