کیا اپ پاکستان کے شہزادے ہے؟ صحافی کا سوال
میں پٹھان ہوں اور ہمیں اپنے ماں باپ نے یہی سکھایا ہے کہ
نہ ہم کسی سے کمتر ہیں، نہ کسی سے برتر. !!
عمران خان کا جواب❤️
یوم پاکستان پر اس سے شاندار،جاندار،بہترین ویڈیو کوئی نہیں ہوسکتی
بنانے والے نے چھوٹے بڑے تمام ہیروز کو 4منٹ کے اندر آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے کمال مہارت سے سمودیا ہے۔
جس نے بھی اس تصور پر یہ ویڈیو بنائی ہے وہ قومی اعزاز کا مستحق ہے۔
شناختی کارڈ اور ذاتی معلومات (NADRA)
8000: شناختی کارڈ کی تصدیق (CNIC Verification)
668: نام پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد جاننا
8300: ووٹ کی معلومات اور پولنگ اسٹیشن
8001: فیملی شجرہ کی تصدیق (Family Tree)
8008: شناختی کارڈ کی ایکسپائری ڈیٹ چیک کرنا
8005: قریبی نادرا سینٹر کا پتہ معلوم کرنا
گاڑی کی تصدیق (Excise / Vehicle Verification)
8149: پنجاب گاڑی کی رجسٹریشن چیک کریں
8521: اسلام آباد گاڑی کی رجسٹریشن
ڈراہوینگ لاسنس کی تصدیق ( Driving Licence Verification)
8147: پنجاب ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
6040: سندھ ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
پاسپورٹ کی تصدیق ( Passport Verification)
9988: پاسپورٹ بننے کی صورتحال (Passport Status)
مالی امداد اور صحت (Govt Schemes)
8171: بے نظیر انکم سپورٹ / احساس پروگرام میں اہلیت
8500: صحت کارڈ کی اہلیت اور ہسپتال کی معلومات
8123: مفت راشن پروگرام میں رجسٹریشن
8900: وزیراعظم یوتھ لون پروگرام کی اہلیت
موبائل اور انٹرنیٹ (PTA)
8484: موبائل فون کی پی ٹی اے (PTA) سے تصدیق
*#06#: اپنے موبائل کا IMEI نمبر معلوم کرنا
667: سم کس کے نام پر ہے؟ (سم سے 'MNP' لکھ کر بھیجیں)
ہنگامی حالات اور شکایات (Emergency)
15: پولیس مدد (Police Help)
1122: ایمبولینس اور فائر بریگیڈ
130: موٹروے پولیس ہیلپ لائن
1991: سائبر کرائم (آن لائن فراڈ) کی شکایت (FIA)
1033: اینٹی کرپشن ہیلپ لائن
TOP 50 SURVIVAL MOVIES OF ALL TIME 🔥🍿
Bookmark it 😝🎬
1. Nowhere (2023)
2. Fall (2022)
3. The Revenant (2015)
4. 127 Hours (2010)
5. Arctic (2018)
6. All Is Lost (2013)
7. Into the Wild (2007)
8. Life of Pi (2012)
9. Jungle (2017)
10. Everest (2015)
11. Alive (1993)
12.The Grey (2011)
13. The Edge (1997)
14. Rescue Dawn (2006)
15. The Way Back (2010)
16. Open Water (2003)
17. Open Water 2: Adrift (2006)
18. The Shallows (2016)
19. Adrift (2018)
20. Against the Sun (2014)
21. Frozen (2010) (ski survival)
22. Sanctum (2011)
23. Buried (2010)
24. The Mountain Between Us (2017)
25. Black Water (2007)
26. Touching the Void (2003)
27. Tracks (2013)
28. Kon-Tiki (2012)
29. Walkabout (1971)
30. The Canyon (2009)
31. The Impossible (2012)
32. Poseidon (2006)
33. Deepwater Horizon (2016)
34. The Finest Hours (2016)
35. Adrift in the Pacific (2014)
36. The Snow Walker (2003)
37. Wind River (2017)
38. Rabbit-Proof Fence (2002)
39. Gerry (2002)
40. The Road (2009)
41. Alpha (2018)
42. Quest for Fire (1981)
43.The Bear (1988)
44. Jeremiah Johnson (1972)
45. Deliverance (1972)
46. The Lost City of Z (2016)
47. The Hunter (2011)
48. Leave No Trace (2018)
49. The Survivalist (2015)
50. Castaway on the Moon (2009)
آپ آخر تک سانس روک سکیں توآپکےپھیپھڑے سو فیصد صحتمند ہیں۔ وڈیو میکر کے مطابق، صرف 5 فیصد لوگ آخر تک سانس روک سکتے ہیں۔ میں خود الحمدللہ پانچ فیصد کی کیٹیگری میں شامل رہا۔
آپ بھی اپنا ٹیسٹ کر کے سکوربتلائیے، لیکن جہاں سانس اکھڑے وہاں زبردستی روک کر خود پر ظلم نہ کیجئیے۔