May Allah never let our hearts become heedless of Him. 🤲🏻 Keep us in constant remembrance, strengthen our iman, and make us among those who remember Him in ease and hardship. Ameen. 🤍
اگر لڑکیوں کا یہ سکول پشاور میں یوتا تو ابھی تک پٹواری اور لفافے زمین آسمان ایک کر دیتے
لیکن یہ پنجاب گجرات کی ویڈیو ہے اسی لئے یہ ابھی تک سوشل میڈیا پر وائرل نہیں ہوئی
اردو کا جنازہ!
Fakhar ❌ Fu***r ✅
یہ جیو ڈرامہ کا سین ہے جس میں اس لڑکے نے لفظ "فخر کو فکر" بولا ہے
خدارا اپنے بچوں کو کم از کم اپنی قومی زبان اردو تو سکھائیں تاکہ ان میں تمیز، تہذیب اور احترام کا شعور پیدا ہو سکے
اللّٰہ کا سخت عذاب نازل ہو ایسے درندوں پر 😢😢😢
ﷲ نے دوبارا بیٹی کی ہی خوشخبری دی ہے سسرال کے پریشر سے عروج نے جب جاکر الٹرا ساؤنڈ کروایا تو لیڈی ڈاکٹر نے بیٹی کا بتایا تو عروج بیچاری نے ڈرتے ڈرتے یہ خبر جیسے اپنے شوہر کو سنائی وہ آپے سے باہر ہوگیا کہنے لگا ایسا کیسے ہوسکتا ہے پہلے بھی بیٹی ہوئی اور اب بھی دوبارہ بیٹی یہ کہہ کر اس نے اس بیچاری کو مارـنا پیٹـ نا شروع کردیا یہاں تک کہ اس کا چہرہ پہچاننا مشکل ہوگیا
اس کے شوہر کو بچی کی خبر ملنا ایسا تھا جیسے کوئی گناہ بس ﷲ پوچھے اس نے پانچ ماہ کے ننھے مہمان کو دنیا میں آنے سے پہلے ہی ﷲ کے پاس بھیجنے کی کوشش کی اور افسوس کہ تمام گھر والے تماشائی بنے رہے اس بیچاری نے کسی طرح اپنی ماں سے رابطہ کیا پھر کسی طرح اس کے والد عروج کو آکر وہاں سے فورا لیا اور سول اسپتال لے کر گئے وہاں وہ بیچارا رو پڑا کہ اپنی پھول جیسی بچی کا چہرہ تک پہچاننا ممکن نہیں تھا😢😢😭😭😭
سب مل کر عروج کے لئے آواز اُٹھائیں پوسٹ کو شیئر کریں
منقول