#VladimirPutin
Why is every western and US leader and politician saying
"we must stand with Israel."
And not
"We must stand for world peace"
These warmongers were silent when Israel was attacking Iran, #Palestine, #Gaza, and rafah
#IranAttack#WWIII#Iranians#Israel
﷽
🕋
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#درودوسلام_کی_فضیلت
سرداری میں بھی کمال ہے درود شریف کا وظیفہ سب وظیفوں کا سردار ہے اور درود پاک جام الفت ہے جو ہجر محبوب کائناتﷺ کی تشنگی کو کم کرتا ہے درود پاک فرشتوں کی محبت اور مدد کا بھی سبب ہے
#سرمایہ_زیست
@
1
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام ❣️
یا ربّ العزت ہمارے قدموں کو اپنی رضا کی جانب موڑ دیجئے ہم پہ رحم و کرم فرمائیے ہمارے گناہوں سے در گزر فرماکر ہم کو وہ سب کچھ عطا فرمائیں جو ہمارے حق میں بہترین ہو
آمین⭐️ ﷺ⭐️
صباح الخیر
G🌸🌸D M🌼RNING
درود_وقرآن سورة النمل آیت 61
ترجمہ
کیا ( پھر بھی تم کہتے ہو کہ ) اللہ کے ساتھ کوئی اور خدا ہے؟ نہیں ! بلکہ ان میں سے اکثر لوگ حقیقت سے ناواقف ہیں ۔
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
💖*🌹السلام و علیکم🌹*💖
💖🌸صباح_الخیر🦋
💖زندگی کی ایک اور خوشبودار صبح مبارک💖زندگی بہت مختصرہے💖
💝ہر رات کا سویرا ضرور ہوتاہے
مگرہر سونےوالے کی صبح نہیں ہوتی💖
💖 اپنی مختصرزندگی کولوگوں میں خوشیاں 💖بانٹتے گزاریں.؟ #النصر💖
#退職官僚#یو_نہى
#القرآن_ترجمہ_وتشریح#سرمایہ_زیست
سورۃ الانفال
آیت 42
بقیہ
تشریح
بدر کے دن جب دونوں جماعتوں کا مقابلہ شروع ہونے لگا تو حضرت سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا کہ اگر آپﷺ اجازت دیں تو ہم آپ ﷺکے لئے ایک جھونپڑی بنا دیں
1