@iqrarulhassan رہائی فورس والا چورن نہیں چلا وجہ یوتھ کی تنقید تھی جو چورن آپ بیچ رہے ہیں اسکا عملی خاکہ جو آپ کو اور آپ کے چاہنے والوں کو تکلیف دیتا ہے
@iqrarulhassan جنگ جو شروع کی ہے اسکا مقصد کیا ہے جو آج تک کم ازکم میں سمجھ نہیں پایا۔ آپ کو جمہوری پارٹی بنانی ہے اس دور میں جہاں جمہوریت کا نام بھی نہیں ہے ۔ رات کو سوچنا ضرور کے پارٹی جمہوری تو نہیں بن سکتی کیوں کہ آپ خود جمہوری نہیں
@iqrarulhassan ماشااللہ یہ سوال آپ کا اپنے آپ سے ہونا چاہیے کے میں لوگوں کو اپنے سے کمتر کس طرح سمجھ سکتا ہوں اور کوئی میرے بارے میں اپنی جو بھی راے رکھتا ہو اس کو کس طرح ذلیل کر سکتا ہوں؟ اور اسکی بھی فیملی ہو گی بچے ہوں گے ؟؟؟ ڈبل سٹینڈر کیا ہے یہ کام سب لوگوں کو کرنا چاھیے میں نہیں کروں گا
@iqrarulhassan Hahahaha if this is the case how you are different than Nawaz and Zardari what you call double standards you are showing us those practically
ورکر کا کام صرف مار کھانا اور جیل جانا ہے پارٹی کا کوئی فرض نہیں، عثمان جوڑا کے لیے کیا کوئی پارٹی کے وک��ا گئے تھے عدالت؟
ایک ورکر کو اکیلا لیوں چھوڑا جا رہا ہے؟
@iqrarulhassan Jo phely Faisla hoa tha woh Kia Bangladesh K logon nay kia tha phely sach K sath kharay hona sikhye janab phir is tara ki bataine Karine