قیامت کی نشانیاں ہیں بشیر میمن کہہ رہا ہے کہ میں چیلنج کرتا ہوں کہ میرے حلقے این اے 216 کا فارنزک آڈٹ کروا لیں پتہ چل جائے گا دھاندلی کا چیمپیئن کون ہے ایمان نواز نے کہا یاسمین راشد والے حلقے کا بھی فارنزک کروا لیں تو بشیرے نےکہا میں صرف اپنی بات کر رہا ہوں ۔
یہ دن بھی دیکھنا تھا
Income Tax Return filing for Tax Year 2026 will open from Monday, 27 July 2026. All taxpayers are advised to file their returns accurately & honestly, ensuring that all declared information is true & correct. Timely & truthful compliance strengthens the tax system for everyone.
🇺🇸🇵🇰🇮🇷 You can see the exact moment the disappointment sets in for Pakistan's Prime Minister when he's told the Iranian delegation is cutting the trip short because of Trump's warnings.
ہر چینل کا اپنا ہی گلگت بلتستان چل رہا ہے۔ جیو پر ن لیگ، اے آر وائی پر پیپلز پارٹی، سما پر استحکامِ پاکستان پارٹی اور ایکس (ٹویٹر) پر پی ٹی آئی جیت رہی ہے۔
عوام حیران، میڈیا پریشان۔ لگتا ہے چاروں الگ الگ ملکوں کے الیکشن دکھا رہے ہیں۔ 😂
اس بات سے خوش نہ ہوں کہ ٹرمپ نے ہماری تعریف کی ٹرمپ جیسا جھوٹا آدمی سچے انسان کی تعریف بھی کرے تو وہ مشکوک ہو جائے یہ مسلمانوں کا دُشمن ایرانی تیل پر قبضہ اور ہمیں لڑانا چاہتا ہے ٹرمپ کے خلاف امریکی،ایرانی اور پاکستانی عوام ایک پیج پر ہیں"
حامد میر
🇵🇰🇮🇷🇺🇸 Pakistan's last-minute ceasefire initiative in the Gulf, just before the expiration of Trump's arrogant deadline, deserves all appreciation & gratitude.
I wonder :
▪️What if the charismatic leader Imran Khan were still in power?
▪️I believe he could have intervened immediately after the war began & mediated between the two sides to stop the fighting & prevent further losses for both Iran & the Gulf states.
This is just a thought crossed my mind while browsing the news.
عمران خان پہ گھڑی کا جھوٹا الزام لگانے والا ایک ایک بندہ اللہ تعالی نے ثبوتوں کے ساتھ ننگا کر دیا ایسا ننگا کیا کہ تا قیامت یہ کپڑے نہیں پہن سکیں گے 11 ارب ڈالر پاکستان کا چوری کر کے دبئی کے اندر لگایا گیا جائیداد خریدی گئی جس میں سارے دو نمبر سیاستدان شامل ہیں
پاکستان نے تین ارب ڈالر قرضہ دبئی سے لیا اور پاکستان سے 11 ارب ڈالر دبئی میں انویسٹ کیا کیا بات ہے
ہم نہیں دیتے تمہارا قرضہ۔*
پاکستانی عوام
*کر لے ضبط ساری جائیدادیں اور اپنے ساڑھے تین ارب ڈالرز کاٹ کے باقی کے 17 ارب ڈالرز 26 کروڑ پاکستانیوں کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کر دے*
*(عوامی مطالبہ)*
عمران خان نے 27 سال میں کیا غلطی کی؟ عمران خان نے 9 مئی سے 2 دن پہلے پی ٹی آئی کے تنظیمی عہدیداروں سے میٹنگ میں خود بتا دیا تھا
یہ ویڈیو پی ٹی آئی پشاور کے کارکن اعزاز شمشاد نے ریکارڈ کی تھی اور آج تقریبا 3 سال بعد شئیر کردی
روس کا وہ سنسنی خیز انکشاف جو آج بھی حقیقت بیان کر رہا ہے! 🇷🇺🇵🇰
روس نے سرکاری سطح پر یہ واضح کیا تھا کہ عمران خان کی حکومت کے خاتمے کے پیچھے مقامی جرنیلوں اور امریکہ کا گٹھ جوڑ تھا۔
وجہ کیا تھی؟ صرف یہ کہ عمران خان اپنی عوام کو ریلیف دینے کے لیے روس سے سستا تیل خریدنے کے معاہدے پر ڈٹ گیا تھا۔
آج کی مہنگائی اور پٹرول کی قیمتیں چیخ چیخ کر گواہی دے رہی ہیں کہ بیرونی سازش اور اندرونی سہولت کاری نے ملک کا کتنا بڑا نقصان کیا۔ عوام سب جانتی ہے!
#ImranKhan #Russia #USIntervention #CheapOil #RegimeChange #PakistanPolitics
دنیا کی تاریخ کا واحد مسلمان وزیراعظم جس نے امریکہ میں بیٹھ کر کہا تھا
ہم تب تک اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے جب تک فلسطینیوں کو ان کا حق نہیں مل جاتا
خان کا یہ بیان پھر سے وائرل کریں
US President Donald Trump has claimed that Saudi Arabia's Crown Prince, Mohammed bin Salman, is "kissing his ass" during a speech at an investment summit in Miami
Reporter - "Why you selected Pakistan specifically for mediation with Iran?"
Trump - "I hang around with losers because it makes me feel better, I like people that like to listen to my success"