عمران خان نے پچھلی حکومت میں زبردست کام کیے، مدر اینڈ چائلڈ کلینکس بہت زبردست منصوبے تھے،
مریم نواز نے انہیں منصبوں پر اپنی تصویریں لگا دی ہیں،
میانوالی میں عمران خان نے ہسپتال بنوایا وہاں مریم نواز نے اس ہسپتال کا نام اپنے نام پر منصوب کر دیا، بس یہی ہو رہا ہے، محمد مالک
عمران خان نے بہادری سے جیل کاٹی ہے۔ آنے والے وقت میں اس پر کتابیں لکھی جائیں گی، اور عمران خان کی مزاحمت کے قصے پولیٹیکل سائنس کی کتابوں میں پڑھائے جائیں گے!پارس جہازیب۔
عمران خان سیاسی طور پر امر ہو چکے ہیں۔ بہت سے لوگ مر کر امر ہوتے ہیں مگر عمران خان وہ واحد سیاستدان ہیں جو زندہ ہو کر بھی امر ہو چکے ہیں۔۔ مطیع اللہ جان
عمران خان کے اقتدار میں نہ آنے کی وجہ یہ ہے کہ بین الاقوامی اسٹیبلشمنٹ نہیں چاہتی کہ پاکستان میں ایک بہادر مسلمان لیڈر ہو جو اسرائیل پر روز تنقید کرے۔
انہیں شہباز شریف جیسے بزدل چاہیں جو اسرائیل کے ہاتھوں مسلمانوں کے قتل عام میں خاموش رہیں! شبر زیدی
سمجھایا تھا کہ تحریک انصاف کو دیوار کے ساتھ لگا کر ان کو سڑکوں پر نکلنے کےعلاوہ راستہ ہی نہیں چھوڑ رہے اب ستمبر27 کی لانگ مارچ کی کال آگئی ہے، اب اس لانگ مارچ کو طاقت سے روکنے کی غلطی نہ کرنا، اسد عمر۔۔!!
🚨تہلکہ خیز
ن لیگی رہنماؤں کا باپ ملک عنصر جو حال ہی میں ن لیگ کو خیر باد کہہ کر لات ماری ن لیگ کی پستی اور اصلیت جان کر انہوں نے سارا بھانڈہ پھوڑ دیا ہے
عمران خان کے بارے میں تمام حقائق قوم کو بتا دیے
جیو پٹواری انسان بننے لگے ہیں
مریم نواز کے دور میں پنجاب میں ایسی فسطائیت مچائی گئی ہے کہ لاہور کے صدر میاں اکرم عثمان کو صرف اس لیے گرفتار کیا گیا اور ان کے کپڑے پھاڑ دیے گئے کیونکہ انہوں نے تحریکِ انصاف کا جھنڈا اٹھایا ہوا تھا۔
"میرے نوجوانوں جس گرمی میں آج آپ یہاں جمع ہوئے سوچیں ہمارا لیڈر پچھلے تین سال سے ہماری خاطر اس گرمی میں جیل میں بیٹھا ہے اگر وہ چاہے تو آج جیل سے رہا ہو سکتا ہے لیکن وہ کیوں گرمی برداشت کر رہا ہے؟ ہمارے لیے،ہماری نسلوں کے لیے،پاکستان کے لیے۔عمران خان کو اب عدالت سے کوئی امید نہیں رہی،چھبیسویں ، ستائیسویں ترامیم کے بعد عدالتیں مفلوج ہوچکی ہیں۔عمران خان کی بہنوں پر واٹر کینن پھینکا جاتا، عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی جیل میں ہی!، ان کا بھانجا حسان نیازی جیل میں ہے۔یہ ظلم وہ پورا خاندان کس لیے برداشت کررہا ہے؟ ہمارے لیے، اس ملک و قوم کے لیے"۔ وزیراعلی سہیل آفریدی
مطیع اللہ جان کا عمران خان کو خراج تحسین
عمران خان سیاسی طور پر امر ہو چکے ہیں ۔۔۔ بہت سے لوگ مر کر امر ہوتے ہیں مگر عمران خان وہ واحد سیاست دان ہیں جو زندہ ہو کر بھی امر ہو چکے ہیں ۔۔