ایک گھڑی کے پیچھے پورے ملک کا وقت ضائع کر دیا گیا، جب کہ عوام مہنگائی اور بلوں کے بوجھ تلے پس رہی ہے عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہی ہے اور یہاں بحثیں صرف ایک گھڑی پر ہو رہی ہیں۔"
بعد میں کہیں مؤرخ کو یہ نا لکھنا پڑ جائے کہ ایک عمران خان سے ملاقات نا کروانے کی وجہ سے ملک ٹوٹ گیا،
پاکستان جو 1971ء میں ٹوٹا ہے ناں اسی اسٹبلشمنٹ کی وجہ سے ٹوٹا تھا، مطیع اللہ جان
دہشتگردی کے نام پر سیاسی انتقام!
ترقیاتی منصوبوں سے دشمنی اور تختیاں اکھاڑنے کی بھونڈی حرکتیں۔
یاد رکھو، تختیاں گرانے سے نہ تاریخ مٹتی ہے، نہ کارکردگی اور نہ ہی عوام کے دلوں سے عمران خان کا نام مٹے گا۔
تمہاری انتقامی سیاست تمہاری سیاسی پستی کا ثبوت ہے۔
"آج ایک دفعہ پھر پاکستان میں تاریخ رقم ہو رہی ہے۔چار سال کی ہر قسم کی ریاستی بربریت کے باوجود پاکستانی سڑکوں پر ہیں"۔
یہ صرف احتجاج نہیں بلکہ اپنی زندگی، اپنے حقوق، اور بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے ایک پکار ہے۔ محسن نقوی، آصف زرداری، نواز شریف، شہباز شریف، مریم نواز اور عاصم منیر جیسے چہروں کی شکل میں ملک پر قابض اس مافیا سے یہ سوال کیا جا رہا ہے کہ وہ کن لوگوں کے لیے لڑ رہے ہیں؟
"تمہارے سامنے یہ تمہاری ہی قوم کے لوگ ہیں، تمہاری ہی بہنیں، مائیں اور بیٹیاں ہیں"۔
وقت آ گیا ہے کہ اپنے ضمیر کی آواز سنیں، اس ظالم قبضہ مافیا کا ساتھ چھوڑیں، اور "اپنے لوگوں کے ساتھ کھڑے ہو کر اس قبضہ مافیا سے پاکستان کو آزاد کرائیں، کیونکہ ہم سب پاکستانی ہیں، پاکستان ہمارا ہے"۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
Presenting the military regime’s attempt at a blatant cover-up and brazen manipulation of terrorism stats to show an artificial decline in terrorist activity in the country.
PEMRA has directed TV channels to:
“𝐫𝐞𝐟𝐫𝐚𝐢𝐧 𝐟𝐫𝐨𝐦 𝐛𝐫𝐨𝐚𝐝𝐜𝐚𝐬𝐭, 𝐫𝐞-𝐛𝐫𝐨𝐚𝐝𝐜𝐚𝐬𝐭 𝐚𝐧𝐝 𝐥𝐢𝐯𝐞 𝐜𝐨𝐯𝐞𝐫𝐚𝐠𝐞 𝐨𝐟 𝐚𝐧𝐲 𝐮𝐧𝐟𝐨𝐫𝐭𝐮𝐧𝐚𝐭𝐞/𝐮𝐧𝐩𝐥𝐞𝐚𝐬𝐚𝐧𝐭 𝐢𝐧𝐜𝐢𝐝𝐞𝐧𝐭𝐬 𝐬𝐮𝐜𝐡 𝐚𝐬 𝐞𝐱𝐩𝐥𝐨𝐬𝐢𝐨𝐧, 𝐛𝐥𝐚𝐬𝐭, 𝐟𝐢𝐫𝐢𝐧𝐠, 𝐭𝐞𝐫𝐫𝐨𝐫𝐢𝐬𝐭 𝐚𝐭𝐭𝐚𝐜𝐤𝐬 𝐞𝐭𝐜.”
It has also directed the channels to:
“𝐛𝐫𝐨𝐚𝐝𝐜𝐚𝐬𝐭 𝐨𝐧𝐥𝐲 𝐬𝐮𝐜𝐡 𝐯𝐞𝐫𝐢𝐟𝐢𝐞𝐝 𝐢𝐧𝐟𝐨𝐫𝐦𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧, 𝐰𝐚𝐫𝐫𝐚𝐧𝐭𝐞𝐝 𝐛𝐲 𝐭𝐡𝐞 𝐜𝐨𝐧𝐜𝐞𝐫𝐧𝐞𝐝 𝐝𝐞𝐩𝐚𝐫𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭/𝐥𝐚𝐰 𝐞𝐧𝐟𝐨𝐫𝐜𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐚𝐠𝐞𝐧𝐜𝐲.”
The suppression of media and throttling of journalism under Asim Munir has reached yet another low.
#FascismUnderAsimLaw
بونیر؛
پی کے26 صوبائی وزیر فخر جہان باچا کی ترقیاتی منصوبوں کے تختیاں اور بورڈ ہٹانے سے نہ یہ منصوبے ختم ہونگے اور نہ عوام کے دلوں سے قائد عوام عمران خان اور تحریک انصاف کی محبت کو ختم کر سکتے ہیں
🚨🇵🇰 Pakistan has SUSPENDED the elected government of jailed fmr PM Imran Khan's main political stronghold
Emergency rule has stripped Khan's party of control over Khyber Pakhtunkhwa's government and budget, with a political opponent installed in its place.
Authorities cite rising militant violence, but Khan's party calls the move a political TAKEOVER aimed at stopping protests demanding his release.
Hundreds of supporters and party officials have also been detained.
Meanwhile, Khan's family says his health is deteriorating while in prison...
His party is now challenging the emergency measures in court as the crackdown on his supporters intensifies.
Source: Reuters / Writer: Samuel
آئینی عدالت میں بشری بی بی کی سزا معطلی کی اپیل 61 دن "تاخیر" سے جمع کروانے کی بنیاد پر مسترد۔کیا اب عدالتوں کا کام انصاف میں تاخیر کرنا اور پھر اسی تاخیر کو جواز بنا کر انصاف نہ دینا رہ گیا ہے؟