@kabeerraja786 ان یوٹیومروں کو سب سے زیادہ فائدہ یوتھیاز پہنچا رہے ہیں۔لیکن ایک چیز سمجھنے سے قاصر ہوں چلو باقی تو پاکستان سے باہر پیں لیکن صدیق چوہی کو ہاتھ کیوں نہیں ڈالا جارہا رہا
"ماشاءاللہ ماشاءاللہ عمران خان بالکل فٹ تھے، الحمد اللہ اور ان کا بلڈ پریشر بھی بالکل نارمل 120/80 تھا، ڈاکٹر نے عمران خان کو کہا کہ آپ نہ ایسے بولیں کیونک�� آپ کا بلڈ پریشر بڑھ جائے گا تو عمران خان نے کہا کہ نہیں بڑھتا میرا بلڈ پریشر۔۔۔۔ عمران خان کی آنکھ کی بینائی بھی بالکل بہتر تھی" بہن عظمی خان کی اپنی پریس کانفرنس میں تصدیق
اب پیچھے مسئلہ کیا رہ گیا ہے؟