@chemajournalist Bhai ye sunar nahi h Khusry h jab hi bakri banay huwe h aur wo FIA wala thapar pe thapar mar raha h! Itny log hoty huwe b gadhy ki tarah pit rahy h
#TermMaxFi just integrated Ondo Finance's tokenized stocks. Borrowing against these assets on #BNBchain with locked rates.
Catch the wave: 🐬
https://t.co/i1DYoRltbU
Check it out fast
#TermMaxFi just integrated Ondo Finance's tokenized stocks. Borrowing against these assets on #BNBchain with locked rates.
Catch the wave: 🐬
https://t.co/i1DYoRltbU
طلعت حسین کا پرچی بیٹا شمائیل حسین اپنے پہلے میچ میں 7 گیندوں پر صرف 4 سکور بنا سکا جبکہ ایک کیچ بھی ڈراپ ہوا ہے۔
یہی ہوتا ہے جب آپ میرٹ کے بجائے سفارشی ٹٹو ٹیم میں بھرتی کرتے ہیں۔ اسی سفارشی کلچر نے ہماری کرکٹ ہی نہیں ہر ادارہ تباہ کیا ہے۔
#TermMaxFi just integrated Ondo Finance's tokenized stocks. Borrowing against these assets on #BNBchain with locked rates.
Catch the wave: 🐬
https://t.co/i1DYoRltbU
انجینئیر مرزا: مجھے تو 2014 کے دھرنے میں ہی عمران خان کا پتہ چل گیا تھا۔
تو پھر آپ 2019 میں عمران ریاض کو کال کر کے عمران خان سے ملنے کے لیے منتیں کیوں کرتے تھے؟ 😂
کسی مہذب معاشرے میں ایک پولیس افسر یہ ناٹک کرتی تو اُسے نا صرف برطرف کیا جاتا بلکہ جیل ہو جاتی ! ایک گھنٹے میں FIR نہیں لکھی جاتی اس نے نا صرف قاتل پکڑ لیا وجہ قتل اور ساری کہانی میڈیا پر بتا دی عدالتیں جس کام میں سالوں لگا دیتی ہیں اس نے ایک گھنٹے میں کر دیا ۔۔ واہ دی دی واہ
ویسے ہی یاد دہانی کیلئے۔۔
عمران خان تو توشہ خانہ بھگت رہا مگر
توشہ خانہ سے شاہد خاقان عباسی جو 23 کروڑ کے تحفے اور 13 گھڑیاں گھر لے گئے،نوازشریف 10 کروڑ کے تحفے اور 11 گھڑیاں،آصف زردای 13 کروڑ کے تحفے 11 گھڑیاں اور بُلٹ پروف گاڑیاں،خواجہ آصف 4 کروڑ کے تحفے اور 5 گھڑیاں،اسحٰق ڈار 4 گھڑیاں،شہبازشریف دو گھڑیاں اور بلاول بھٹو جو 2 گھڑیاں گھر لے گئے،ان سے کیوں کبھی پچھ گچھ نہ ہوئی،انہیں کیوں عدالت نہ بلایا گیا،ان پر توشہ خانہ کیس کیوں نہ بنے اور جن کے توشہ خانہ کیس تھے وہ سب کیوں بند ہو گئے ؟