یہ پھر کہتے ھین ہم نے کیا کیا ہے حرام زدے کیسے کسی کے باپ کو پولیس گھسیٹ رھی ھے اور بیٹیاں اپنے باپ کو بچانے کی کوشش کر رہی ہیں ؟ میرے ملک پاکستان میں یہ کیا ھو رھا ھے ,💔💔💔💔💔💔
A group of Iranian actresses use sign language to perform an epic poem glorifying Iran and devotion to the mother land. The poem in the video was sung by master Shahram Nazeri.
Iranian Foreign minister Abbas Araghchi is the new Pookie
_He holds a PhD in Political Thought from the University of Kent, UK,
-He served in the (IRGC) during the Iran-Iraq War before joining the Ministry of Foreign Affairs in 1988.
-He served as Iran's ambassador to Finland (1999-2002) and Japan (2007-2011),
-He was a central figure in Iran's nuclear diplomacy and played an important role in negotiations leading to the 2015 Joint Comprehensive Plan of Action (JCРОА).
-He served as Deputy Foreign Minister for Legal and International Affairs, later also handling political affairs, making him a key figure in Iran's foreign policy.
-He's trending on social media as the most charismatic foreign minister ever-serving policy, facts, and charm all at once!
ٹرمپ کی طرف سے ایٹمی حملے کی دھمکی کے بعد ایرانی عوام ایران کی اہم تنصیبات پر پہنچ گئی ہے۔ حکومت نے ان کو ایسا کرنے کا نہیں کہا بلکہ یہ فیصلہ ایرانی قوم نے خود کیا ہے۔
��رمپ اور نیتن یاہو سے کسی انسانیت کی اُمید نہیں لیکن ایرانی قوم کا یہ جذبہ تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
ڈاکٹر رحیمی انجینیئر ۔۔۔🥹‼️
اگر اللہ تعالی نے مجھے زندگی دی تو میں اکیلا یہ bridge پل کو دوبارہ تعمیر کر کے دکھاؤں گا اور تم دیکھو گے کہ تم اس کے اوپر سفر بھی کرو گے انشاءاللہ
میں دکھ میں ہوں تکلیف میں ہوں کہ وہ دیوبندیوں کی مسجد وہ بریلویوں کی مسجد وہ سلفیوں کی مسجد وہ سنیوں کی مسجد وہ شیعوں کی مسجد اللہ کی کون سی ہے ہم نے اللہ کے ذکر کو اللہ کی عبادت کو بھی تقسیم کر دیا ہے۔۔
سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر عمران خان کو عید کی نماز ادا نہیں کرنے دی گئی۔
یہاں ایک جیل کی سیکیورٹی مینیج نہیں ہوتی لیکن ٹھیکے ہم نے ملکوں کو سیکیورٹی دینے کے لے رکھے ہیں 😐