Survey on " Loyalty or Handsomeness "
The Question is...
"What do you think girls need more — loyalty or handsomeness?"
In my circle 90% females have a same opinion & the answer is "loyalty".
But when you visit there social accounts 90% females following the handsome men's,
A Public Massage for All Bint-e-Hawa
جس دن اُن تمام لڑکیوں کو اس بات کا یقین ہو جائے گا کہ لڑکا اپنی ماں کو کیا لڑکی کی ماں تک کو بھی منا سکتا ہے اگر چاہے تو،
اُس دن اُن تمام لڑکیوں کی محبت نفرت میں نہ بدل گئی تو میں آپنا نام بدل دوں گا۔۔۔
ہر عید گزری عید جیسی نہیں ہوتی
کچھ لوگ اپنے نہیں رہتے کچھ پہلے جیسی خوشیاں نہیں رہتی
اور کچھ رشتے نہیں رہتے جن سے کبھی ہماری خوشیاں اور عیدین وابستہ تھیں ۔۔۔
لوگوں کو نکاح کے لیے ماں کا خیال آ جاتا ہے
زنا کرتے وقت ماں کا خیال کیوں نہیں آتا ۔۔۔
And do not approach unlawful sexual intercourse. Indeed, It is ever an immorality and is evil as a way. (Surah Al-Isra)
#AlQuran#Antimen #
Dealing with family problems,
Unstable mental health,
Insecurities,
anxiety,
Love Relations,
Self blame at such a young age isn't easy at all....
#mentalhealth#fucked
A Public Massage
وہ جو کہتے ہیں کہ ہماری مائیں نہیں مانتی, قسم لے لو ان میں سے ٪90 کی ماؤں کو پتہ بھی نہیں ہوگا کہ انکے مرد بیٹوں نے کس کس کو شادی کا لارا لگایا ہوا ہے ۔
اور باقی ٪9 کا کہنا ھے محبت کرتا ہوں لیکن شادی ماں کی مرضی سے کرونگا ۔
لعنت ان ٪99 پر ۔۔۔
#SocialSecurity