السلام علیکم
صبح بخیر
*اے اللہ!*
جو شخص یہ پوسٹ پڑھ رہا ہے، اسے دنیا اور آخرت کی کامیابیاں عطا فرما، ہر قدم پر اس کا ساتھ دے، اس کی آزمائشوں کو ختم کر دے اور اس کی زندگی کو اپنی رحمتوں سے نواز کر خوشیوں سے بھر دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
السلام علیکم
صبح بخیر
*اے اللہ!*
جو لوگ غم زدہ ہیں، پریشان ہیں، بیمار ہیں یا کسی مشکل میں ہیں، ان کے لیے آسانیاں پیدا فرما، ان کے دکھوں کو دور فرما، اور انہیں اپنی خاص رحمتوں سے نوازا دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
السلام علیکم
صبح بخیر
*اے اللہ!*
ہمیں ایسی زندگی عطا فرما جس میں عزت ہو، رزق ہو، سکون ہو، اور تیری رضا ہو۔ ہمارے دلوں کو حسد، بغض اور تکبر سے پاک فرما دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
السلام علیکم
#جمعة_مباركة
صبح بخیر
*اے اللہ!*
جمعہ کا دن ہے، ہم ٹوٹے دلوں کے ساتھ تیرے سامنے حاضر ہیں۔ ہماری پریشانیوں کو دور فرما، ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما، اور ہماری آنکھوں کے آنسوؤں کو خوشیوں میں بدل دے ہمیں جلد صبر کا اجر عطا فرما
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
السلام علیکم
صبح بخیر
اور مجھے یقین ہے کہ ایک دن اللہ تعالیٰ کو آپ کا صبر اتنا پسند آئے گا کہ وہ آپ کی ہر دعا پر "*کُن*" فرما دے گا۔
"*إِنَّ اللهَ مَعَ الصَّابِرِينَ*"
ترجمہ: بیشک، اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔ ❤️