یا محمد ﷺ تمنائے کون و مکاں
ہوں ہزاروں درود و سلام آپ ﷺ پر
اے مراد زماں حسرت دو جہاں
ہوں ہزاروں درود و سلام آپ ﷺ پر
اَلصَّلٰوةُوَالسَّلَامُ عَلَیۡكَ یَارَسُوۡلُﷲﷺ
وَعَلٰی آلِكَ وَاَصۡحَابِكَ یَاحَبِیۡبَﷲﷺ
شب بخیر 💞
ایک خاتون ڈاکٹر کا سفر MBBS پر ختم نہیں ہوتا، بلکہ وہاں سے معاشرتی دباؤ کا ایک نیا باب شروع ہوتا ہے، جہاں ان کی پوری صلاحیت کو صرف ایک مخصوص کیریئر چوائس (جیسے گائنی) تک محدود کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔
مرد ڈاکٹرز کو ان کی مرضی کی ��یلڈ (سرجری، میڈیسن وغیرہ) چننے کی مکمل آزادی دی جاتی ہے، تو خواتین کے ساتھ یہ امتیاز کیوں؟
گائنی یا کوئی بھی فیلڈ تب ہی شاندار ہے جب وہ آپ کی اپنی مرضی اور شوق کی ہو، نہ کہ کسی دباؤ کا نتیجہ۔ زبردستی مسلط کردہ کیریئر چند سالوں میں برن آؤٹ (Burnout) کا شکار کر دیتا ہے۔
اپنے خوابوں اور پسند کی فیلڈ خود چنیں، کیونکہ آپ کی پروفیشنل ورتھ کسی کی ڈیمانڈز کی محتاج نہیں! 🩺✨
#DoctorLife #CareerChoice #Empowerment #Healthcare
“جب انسان میں عشق اور جنون آ جاتا ہے تو وہ پھر ناممکن کو ممکن بنا لیتا ہے۔ اور پھر جب وہ ایک منزل حاصل کرتا ہے تو اس کے بعد وہ رکتا نہیں ہے۔
انسان میں اللہ نے اتنی طاقت دی ہے، اور وہ جتنا اس طاقت کو آزماتا جاتا ہے، وہ اور اوپر جاتا جاتا ہے، اور وہ وہ کام کرتا ہے جو کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جو صحابی تھے، جو اس وقت کے مسلمان تھے، تھوڑے سے تھے، انہوں نے جو کام کیا، آج تک دنیا کی تاریخ میں انسانوں نے کبھی ایسا کام نہیں کیا، جو وہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، جو لوگوں کو آزاد کر کے گئے تھے” عمران خان
#ShiftKhanToHospitalNow
mother of 👫
from Gaza
1$10$
please 🙏 help 😭 my children 👇
︎
︎STOP 🛑
︎
︎
︎
we’ll remind you
︎
︎
︎
︎
︎
︎
︎
︎
︎
︎
︎
︎
︎
︎
︎
︎
︎
︎
that
︎
︎
︎
︎
︎
︎
︎
I desperately need food and medicine for my baby😭
https://t.co/mJzIStM1es
میرا نام ہے تسلیم حیدر شاہ ہے 🚨
میں کئی سالوں سے مریم نواز کی پارٹی میں ہوں اور اس کا سپوکس پرسن رہا ہوں یہ عورت دہشت گرد ہے اس نے ارشد شریف کا قتل کیا اور اج پنجاب گروپ اف کالجز کے بچوں کو اپنی دہشت کا نشانہ بنا رہی ہے