A glimpse from the day of Arafat (1443). May Allah accept everyone's Hajj, forgive all our sins and allow us to serve his deen till our last breath.
#Islam#Hajj#Arafat
डॉक्टर की आंखों में आंसू आ गए ये सुन कर कि एक गरीब बच्चे ने कहा कि कुछ ऐसी दवा देदो जिससे भुरव ना लगे 😭 अल्लाह सभी गरीबों पर अपनी कृपा और दया करे। @Amin@Nabil_N_R_099
اے اللہ ! میں تیری رحمت ہی کی امید رکھتا ہوں پس تو آنکھ جھپکنے کے برابر بھی مجھے میرے اپنے نفس کے سپرد نہ کرنا اور میرے لیے میرے سب کام سنوار دے تیرے سوا کوئی معبود نہیں ۔ “
Hassan Al-Basri رحمه الله said:
"To learn a single topic of knowledge and teach it to a Muslim is more beloved to me than having the whole world and giving it in the cause of Allah."
[Al khatib Al - Baghdadi, Al - Faqih Wa Al - Mutafaqqih article 53]
اسکولوں میں سیرة النبى صلى الله عليه وسلم پڑھانے کااعلان خوش آئند ہے اس پر بہت پہلے عمل ہو جانا چاہئے تھا خدا کرے یہ اعلان صحیح عملی شکل اختیار کرے اوروزیر اعظم نے جس ذہنی غلامی کا ذکر کیا ہے وہی ہماری اصل بیماری ہے جسکا پہلے کبھی حکومت نے اعتراف نہیں کیا تھا کاش اب ہوش آجائے