بھاڑ میں جائے سیاست
ہمیں تو عمران خان نے شعور دیا ہے کہ
جب پٹرول ، گیس ، بجلی وغیرہ مہنگا یا ناپید ہو تو سمجھو کہ وزیراعظم چور ہے ...
یہ کوئی راشن نہیں دے رہا بلکہ یہ اپنے گاڑیوں کے لیے پیٹرول مانگ رہا ہے اپنے پیسوں سے مدینہ کی ریاست میں
🙈🙈🙈😂😂
{سائنس کى جنگ}
بيالوجى: ميرے پاس وائرس ھے ميں وہ پھيلا کر سب کو مار دونگا.
کيمسٹرى: ميرے پاس کیميکل ھے ميں وہ پھينک کرسب کو جلا دونگا.
فزکس: ميرے پاس ايٹم بام ھے ميں وہ گراکر سب کو مار دونگا.
ميتس: یہ سن کر ميتس ھنس کربھولا ميں تم سب کو بريکٹ ميں بندکرzero ميں ضرب دونگا.