حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں غیر قانونی بھرتیاں جاری ۔ وزیر اعلی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ۔ برکی کے سامنے کوئی انکوائری کرنا حکومت کی طرف سے بظاہر آج تک نا ممکن ثابت ہو رہا
حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں غیر قانونی بھرتیاں جاری ۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سھیل آفریدی کا انکوائری کرنے کے دعوے صرف سوشل میڈیا تک محدود ۔ انصاف ڈاکٹر فورم کے صدر کو بغیر کسی اشتہار یا انٹرویو پراجیکٹ ڈائریکٹر تعینات کر دیا گیا ۔
Balochistan government is at worst of governance. The government of Balochistan have not yet disclosed true insights of acid attack on Dr Mahnoor Nasir, Rather seems to be providing a shield to the actual insights. @KamalMQM
ایم ٹی آئی کے کرپٹ افسران کا آٹھ لاکھ کی تنخواہ میں گزارہ نہ ہونے کی شکایت ۔ 250 لیٹر پیٹرول اور ایک سرکاری گاڑی کی عیاشی کی درخواست مہز چیرمین بی او جی ڈاکٹر نورالایمان کے چہیتوں ہی کر سکتے ہیں
, وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے جس بندے کے غیر قانونی تعیناتی کے خلاف میڈیا کے سامنے انکوائری کرنے کا حکم دیا تھا- اس بندے کی انکوائری تو آج تک نہ ھو سکی لیکن اس کے لیے سرکاری گاڑی اور پٹرول الاٹ کر لیا گیا۔ ایم ٹی آئی اپنے غیر قانونی چھیتوں کو نوازنے کا نظام بن چکا ھیں ۔
ڈاکٹر ماہنور ناصر پر تیزاب ردی کے واقعے کے پیچھے مہرکات کو سامنے لانے میں بلوچستان حکومت مکمل طور پر نا کام ہو چکی ہے ۔ تقریبا ایک مہینے سے سراپا احتجاج ینگ ڈاکٹرز بلوچستان آخر کار اسلام آباد پہنچ گئی۔
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن خیبر پختونخواہ بلوچستان حکومت کا ڈاکٹرز کے ساتھ نا روا سلوک کی شدید الفاظ میں مزمت کرتی ہے۔ ڈاکٹر ماہنور ناصر کیس کی شفاف انکوائری نہ کرنا حکومت بلوچستان کا کسی کم ظرف پہ پردہ ڈالنے کے مترداف سمجھتے ہیں۔
نظام کی ایک تلخ حقیقت
اس نظام میں بہترین کارکردگی دکھا کر ہیلتھ منسٹر تمغے پہنانے تو بڑے شوق سے پہنچ جاتے ہیں اور تصاویر بھی بن جاتے ہیں مگر انہی تمغوں کے ساتھ انہی منسٹرز کی موجودگی میں ایسے امیدوار کو پاؤں تلے روند دیا جاتا ہے اور امیدوار ہیلتھ منسٹر کے انصاف کا رستہ تھگتے ہیں
اس کے ساتھ ساتھ صوبے کے واحد زہنی امراض کے ہسپتال فاونڈیشن ھاوس کو بھی نظر اندار رکھا گیا اور اب اسکی تباہی یعنی زہنی امراض سے ہٹانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے بارہا صوبہ کے واحد چلرڈرن ھسپتال خیبر انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ کے تکمیل کی آواز اٹھائی مگر نا اہل ہیلتھ منسٹر کو صحت کے میعار اور اہمیت کے بارے میں معلومات کا فقدان محسوس ہوتا ہے۔ سنئیے سابقہ ہیلتھ منسٹر کی زبانی۔ @YarMKNiazi@irfijournalist
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے بارہا صوبہ کے واحد چلرڈرن ھسپتال خیبر انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ کے تکمیل کی آواز اٹھائی مگر نا اہل ہیلتھ منسٹر کو صحت کے میعار اور اہمیت کے بارے میں معلومات کا فقدان محسوس ہوتا ہے۔ سنئیے سابقہ ہیلتھ منسٹر کی زبانی۔ @YarMKNiazi@irfijournalist
سیدو میڈیکل کالج اور کوھاٹ میڈیکل کالج کے ھاوس آفیسرز پورے سال تنخواہوں سے محروم رہے۔ کئی بار وزیر صحت کے سامنے معاملہ اٹھایا گیا مگر نا اہل وزیر صحت کی ترجیحات ذاتی مفادات پر اٹکے ہوئے ہیں۔ @YarMKNiazi@SohailAfridiISF@irfijournalist
ملاحظہ کریں
سیریل نمر 16, 21 , 24, 25, 27 ۔۔
ملاحظہ کریں کہ ان ڈاکٹرز کے مجموعی نمبر 75 اور کچھ کے 70 ہیں۔اور من پسند جن کے مجموعی نمر 60 ہیں کو انٹرویو کے نمبروں سے کس طرح آگے لایا گیا ۔ من پسند لوگوں کو 20/20 اور حق داروں کو 4/20 نمبر دئیے گئے۔
خیبر پختونخواہ کے ڈاکٹرز سالوں سے کم تنخواہ اور بے روزگاری سے تنگ آ کے ہیلتھ سیکٹرئیٹ پہنچے۔ ہیلتھ سیکٹری نے مطالبات کو جائز جانتے ہوئے اضافہ کی سمری بنائی اور فائینانس بیجھی۔ مگر نا اہل ہیلتھ منسٹر اس سمری میں دیوار بن کے کھڑے ہوئے اور ہزاروں ڈاکٹرز کی ترجمانی نہ کر پائے۔
When the minister’s interests will be self centered. Cream of the nation will get no oppurtunity to serve. The health care will collapse.
#incompetent_healthministerKp
ہزاروں ڈاکٹرز نے ناکارہ صوبائی حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔ پی ٹی آئی نے ایم ٹی آئی پر اربوں روپے خرچ کر دیے، مگر ملازمین کو کوئی سہولیات نہیں دے رہے۔
صرف فنڈز بڑھانے اور کرپشن کے راستے ہموار کرنے میں مصروف، ڈاکٹرز اور صحت کے ملازمین کی آواز نظر انداز کر دی گئی۔
یہ ہزاروں ڈاکٹرز اپنی بے بسی کا رونا رو رہے ہیں۔ کئی سالوں سے تنخواہوں میں اضافہ کی امید لیے بیٹھے احتجاج کے زریعے ہیلتھ سیکٹری کے رحم و کرم سے اضافہ کی سمری بنائی اور سی سمری کے مخالف ہیلتھ منسٹر ٹہرے۔
Thousands of doctors gathered at health secretariate to record a protest but the health minister have been ignoring and now becoming an opponent of employes keeping his intrest limited to MTIs fund increasing paving ways for corruption @SamarHBilour@MohsinnaqviC42@HamidMirPA