Our aim is to provide Charismatic and Democratic leadership, To resolve all the problems under the umbrella of YDF.
Real Custodian of Medical Fraternity.
Our aim is to provide Charismatic and Democratic leadership for Young Doctors , To resolve all the problems regarding injustice and service structure obstacles under the umbrella of Young Doctors Federation - YDF.
Real Custodian of Medical Fraternity.
ایم ٹی آئی ایکٹ جیسے کالے قانون کے خلاف ملک گیر تحریک کا آغاز ہوگا. ڈاکٹروں کی نمائندہ تنظیم ہونے کے ناطے ہم صحت کے شعبے سے کھلواڑ کی شدید مذمت کرتے ہیں.
انتہائی حساس ادارے کو سیاست کی بھینٹ مت چڑھایا جائے.
#SayNoToMTI
خیبر پختون خواہ حکومت فورا نوجوان رہنما ڈاکٹر کرامت کو بحال کرے. سیاسی انتقام کا نشانہ بنانا کم ظرفی ہے.
ینگ ڈاکٹرز فیڈریشن معطلی کی مذمت کرتے ہیں.
@Jhagra
ایم ٹی آئی ایکٹ جیسے کالے قانون کے خلاف ملک گیر تحریک کا آغاز ہوگا. ڈاکٹروں کی نمائندہ تنظیم ہونے کے ناطے ہم صحت کے شعبے سے کھلواڑ کی شدید مذمت کرتے ہیں.
انتہائی حساس ادارے کو سیاست کی بھینٹ مت چڑھایا جائے.
#SayNoToMTI
ڈاکٹرز کیمونٹی کی بقاء صرف پی ایم ڈی سی کی بحالی میں ہے.
جمہوری اقدار کو مدنظر رکھتے ہوئے منتخب آزاد میڈیکل کونسل سے تمام مسائل کا حل ممکن ہے.
این ایل ای امتحان کا خاتمہ جلد از جلد کیا جائے اور ایم ڈی کیٹ صوبائی سطح پر لیا جائے.
ترجمان ینگ ڈاکٹرز فیڈریشن
#RestorePMDC#DelayMDCAT