کیسے چھوڑ دوں اس شخص کو جس نے اپنی پھول جیسی بیوی لال جیسے بچے اور بادشاہوں والی زندگی چھوڑ کر 25 سال تک ہمارا انتظار کیا اور ہم اتنی جلدی ساتھ چھوڑ دے ناممکن ہے مرشد ہم أخری دم تک اپ کے ساتھ ہیں....🔥❤🔥
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ظلم کے انتہاء مسلمان حکمران سوۓ ہوۓ ہے؟
اسرائیلی فوج نے ایک 66 سالہ معذور خاتُون پر کُتّا چھوڑ دیا جس نے عورت کو چِیر پھاڑ کر رکھ دیا۔ پُوری دُنیا میں یہ ویڈیو وائرل ہورہی ہے مگر کسی مسلمان حُکمران نے مُذّمت تک نہیں کی۔۔۔۔
ہزاروں میل دور نہ آنسو رکتے ہیں نہ دل ٹھہرتا ہے
عرفات ….. معرفت کا دروازہ ہے
﴿الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ لَكُمُ الْإِسْلَامَ دِينًا﴾