جب بجلی آئی اور بلب ایجاد ہوا تو جزیرہ عرب میں آنے والا یہ پہلا بلب تھا.
یہ بلب 1902 میں سلطنت عثمانیہ کے صوفی منش اور سچے عاشق رسول حکمران، سلطان عبد الحمید ثانی رح نے مسجد نبوی شریف میں یہ تاریخی جملہ کہتے ہوئے بھجوایا تھا کہ
"سب سے پہلے مسجد نبوی روشن ہوگی پھر ہمارے گھر اور محلات میں بلب جلے گا
اللہ تعالی سلطان عبد الحمید سے راضی ہو ان کی قبر پر امن و سلامتی اور برکات کا نزول فرمائے۔ آمین
ٹرینڈ الرٹ 🚨
عمران خان کے چاہنے والے سب یہ ٹرینڈ #خان_ڈٹا_ہوا_قیادت_چھپی_ہوئی شروع کریں اور لیڈرشپ سے سوال کریں آپ عمران خان کی رہائی پر کیوں خاموش ہو؟
یا تو عمران خان کی رہائی کے لئے فوری احتجاج تحریک کا اعلان کریں یا عہدے چھوڑ دیں
غزوہ ہند کا ہر اول دستہ
اللہ کے سپاہیوں کے کارنامے
حافظ کا ریاست طیبہ
ڈرو اس وقت سے جب عاصم منیر یہ دعویٰ بھی کرے کہ راولاکوٹ میں ہم نے فرشتوں کو اترتے دیکھا جن سے ہماری مدد کی گئی یہ ذہنی مریض مکمل طور پہ پاگل ہو چکا ہے
جو ملک میں عوام کے حقوق چھین کر پھر ان پر گولی چلا رہا ہے مان لو کہ وہ CIA کا ایجنٹ ہے اسے ملک توڑنے کے لیے لایا گیا ہے ۔۔۔ علاء الدین
@Aladeen_Pro
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
کسی باشعور معاشرے میں ایسے کرمنل مائینڈ کے بندے کو جیل یا پاگل خانے بھیجا جاتا جبکہ یہاں آئی جی لگا دیا جاتا ہے ! نیپال ، بنگلہ دیش میں عوام وزیر اعظم کے گھر گھس جاتے ہیں کوئی گولی نہیں چلتی ! پاکستان میں سڑک پر کھڑے لوگوں کو گولی مار دی جاتی ہے !