“ عمران خان جیل میں مر گیا “ اگر آپ کو اس خبر سے رتی برابر بھی تکلیف ہوگی تو تحریک انصاف کی قیادت سے ، سہیل آفریدی سے کسی قسم کی ہمدردی کا اظہار مت کیجیے۔ مہینوں سے عمران خان کی کسی شخص سے ملاقات نہیں ہوئی۔ کسی کو معلوم نہیں کہ شدت کی اس گرمی میں عمران خان کے سیل میں پنکھا بھی چلتا ہوگا یا نہیں۔ پینے کا پانی بھی دستیاب ہوتا ہوگا یا نہیں۔ کھانا بھی ملتا ہوگا یا نہیں۔ اسکے باجود یہ لوگ میٹنگ میٹنگ کھیل رہے ہیں۔
اگر آپ ان لوگوں سے ہمدردی کا اظہار کریں گے تو پھر کسی انتہائی تکلیف دہ خبر کے لیے تیار ہوجائیے۔ یہ لوگ اگر کمزور اور مجبور ہیں تو میدان چھوڑ دیں۔ گھر چلیں جائیں۔ کسی استحکام پارٹی ، کسی مسلم لیگ میں چلے جائیں ، کوئی اور جماعت بنالیں ، لیکن جن چوروں کیساتھ نا عمران خان اقتدار سے پہلے بیٹھا ، نا اقتدار کے دوران بیٹھا نا اقتدار کے بعد بیٹھا ان کیساتھ بیٹھنے سے گریز کریں۔ سختی زیادہ ہے تو سہولت کاری کرنے کی بجائے پارلیمنٹ اور عہدے چھوڑ دیں۔ عوام اپنا رستہ خود نکال لیں گے۔ حالات اپنی قیادت خود پیدا کرلیں گے۔
آجکل ٹاؤٹوں نے مقبولیت کا بڑا رولاڈالا ہوا ہے۔چلیں پاکستانیوں سے سروے کروا لیتے ہیں۔
آپکو ان دونوں میں سے کون پسند ہے؟
عمران خان کے لیے (1)
عاصم منیر کے لیے (2)
ٹائپ کریں۔
24 گھنٹے بعد رزلٹ جاری کیا جائے گا۔
عمران خان پر ہر قسم کا پریشر ڈالا جا رہا ہے ان کے ساتھ فیملی کو بھی اذیت دی جا رہی ہے لیکن عمران خان ڈٹے ہوئے ہیں اور کہتے ہیں کہ میری قوم کو بتا دو کہ ملک کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں ہو گی۔
#ReleaseOurKaptaan
عمران خان جیسے انٹرنیشنل لیول کے لیڈر کیخلاف جس طرح جیلوں میں نان اسٹاپ بوگس کیسز چلائے گئے اور جس طرح عمران خان نے تمام مصائب کا سامنا کر کے اس بوسیدہ نظام کو ایکسپوز کیا ہے، وہ ںےمثل ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج پاکستان کی اکثریت عوام عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور انشاءاللہ 8 فروری کو عمران خان کو تاریخی کامیابی دلوائے گی۔
#فیصلہ_اب_عوام_کرےگی
@AliHZaidiPTI جب آپ جیسےلوگ گِر سکتے ہے اُن کے آگے تو وہ سب کو گِرائینگے
مجھے یاد آئی آپ کی ڈائیلاگ گولی والی
ہاہاہا
چھوڑیں سرکار کو انھوائے کرنے کے بعد آپ ہی وہ لوگ ہو جو عمران خان کو پہلے چھوڑ کر گئے
@AliHZaidiPTI اسی سال گوال منڈی کی بدبودار مجرمہ کا گیراج میں چار مہینوں میں ناجائز بچے کا مقدمہ لگے گا اور رانا زنا وعدہ معاف گواہ نہیں بلکہ چشم دید گواہ ہوگا
عمران خان کی جیل میں میڈیا سے گفتگو
آرمی چیف عاصم منیر کو پیغام دیتا ہوں کہ عاصمٗ منیراپنے وطن پاکستان کے پچیس کروڑعوام کے بارے میں سوچو ۔۔۔تاریخ نے آپ کو معاف نہیں کرنا، یہ ہمارے پاک وطن کے مستقبل کی بات ہے،
جس طرح کا الیکشن کرانے جارہے ہیں اس سے معیشت ٹھیک نہیں ہونی بلکہ ملک برباد ہوگا۔
میں آزاد جیت کر آیا تھا اور عمران خان کے ساتھ شامل ہوا تھا مجھے بہت آفرز ہوئیں میں چاہتا تو چھوڑ دیتا میرے اوپر کوئی بوجھ نہیں تھا ہاں بوجھ تھا تو ضمیر کا کہ میں اس عمران خان کو کیسے چھوڑوں جس نے حرمت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جنگ لڑی اسلاموفوبیا کی جنگ لڑی میں نے عمران خان کو نہیں چھوڑا کہ جب تاریخ لکھی جائے تو یہ بھی لکھا جائے کہ بھکر دھرتی کا بیٹا بھی عمران خان کے ساتھ ڈٹ کے کھڑا رہا۔ سپریم کورٹ سے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے بعد ثناء اللہ خان @Sana_MastiKhel امیدوار این اے 91 (انتخابی نشان لیٹر بکس) کا ضلع بھکر کے عوام کے نام پیغام
@deepstate_Pak @AdvSalmanShahid جی یہی تو اس کےجلانے کے پیچھے پی ٹی آئی کے تو کوئی مفادات سامنے نہیں آئے جن کے مفادات جڑے تھے اس کو جلانے کے بعد وہ بھی اب کو نظر آ رہے۔۔
قسم سے یہ پڑھ کر بہت رونا آ رہا ۔۔ریاست سوتیلی ماں جیسا سلوک کر رہی اپنے بچوں کے ساتھ ۔۔ان ڈفرز کا ایک گھر کیا جلا انہوں نے لوگوں کے فیوچر لوگوں کی زندگی سب برباد کر دیا۔۔حالانکہ وہ گھر جو جلا اسی عوام کے ٹیکسز سے چلتا تھا اب بھی اسی ٹیکسز میں سے پیسہ نکال کے وہ گھر دوبارہ بن سکتا تھا مگر نہیں اپنی انا کو تسکین پہنچانے کیلیے عوام کے ساتھ وہ ظلم کیا جس کی کوئی قیمت نہیں اس جلے ہوے گھر کے سامنے۔۔۔ہمارے اس گھٹیا ادارے کو شرم آنی چاہیے بیگناہ شہریوں کے ساتھ ظلم کر رہے۔۔
@Khalif71398225 مقبوضہ پاکستان کی عورت کی فریاد۔
میری عزت کا نام لے کے کمانا عزت چاھیں۔
پھر میری عزت کو بنانا کیوں بستر کی زینت چاھیں۔
عزت کے نام پہ میرا قتل بھی واجب جانیں۔
اور وراثت سے مجھے محروم بھی رکھنا چاھیں۔
@Khalif71398225 لعنت ایسے بے غیرت اور گھٹیا انسان پر سب ایک جیسے نہیں ہوتے مگر جسٹس ابراہیم کو دیکھیں ہمارے ملک کی شان اور غیرت کا نشان ہے ویسے ڈوب کے مرنے کا مقام ہے قاضی وقت کیلئے موردوں کو انصاف دینے کے لئے بیٹھا ہوا ہے