پہلا اعتراف۔۔ دونوں جماعتوں نے تسلیم کر لیا، مینڈیٹ جعلی ہے۔ دوسرا اعتراف۔۔ نظام کے نمبر 2 مرکزی کردار نے تسلیم کر لیا کہ ہم سے نظام نہیں چل سکا۔ تباہ ہو گیا۔ ثمینہ پاشا
#pakistan@pasha_samina
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
4 سال سے سسٹم کو تباہ کرنے والے خود ہی بول رہے ہیں کہ سسٹم تباہ ہو گیا ہے۔ ڈوب کر مر جاؤ، بے شرموں۔ شوکت بسرا
#pakistan@sh_basra
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
بھارت میں نوجوان ناچتے اور چڑاتے رہے مگر سکیورٹی فورسز نے قتل نہیں کیا مگر پاکستان میں نماز پڑھتے نوجوان پر بھی حملہ آور ہو گئے۔ عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
اسٹیبلشمنٹ نے اپنے اسکرپٹ اتنی بار رپیٹ کروا دئے ہیں کہ اب لوگ نئے یا پرانے فنکاروں کو سنتے ہی سمجھ جاتے ہیں کہ ڈائریکٹر کون ہے! ثمینہ پاشا
@pasha_samina
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
اندھا دشمن ہے! اسے نظر ہی نہیں آتا کہ ساری ترقی پنڈی اور لاہور کے درمیان ہو رہی ہے! یہ اندھا دشمن غریب بلوچستان کے پیچھے پڑا ہے، معید پیرزادہ
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@MoeedNj