سہیل خان افریدی کو اپنے احکامات پر عمل درامد کروانا چاہیے اپ وزیراعلی ہیں اپ کے پاس اسمبلی ہے اپ اسمبلی سے بل منظور کر کے تمام اختیارات اپنے اپ کو دلوا سکتے ہو مگر پھر بھی اپ ہاتھ باندھ کے کھڑے ہو
@SohailAfridiISF#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
#اسلام_آباد_مارچ_توہوگا
لونڈے لپاڑے پی ٹی ائی پنجاب کی قیادت کو تو کچھ نہیں کہہ رہے لیکن سہیل خان افریدی کے دورہ پنجاب کو ڈرامہ بنانے کی کوشش کر
@Aladeen_Pro
#اسلام_آباد_مارچ_توہوگا
علی احمد خان کے ساتھ ایسا رویہ کیمروں کے سامنے بالکل بھی ناقابل قبول ہے یہ الگ بات ہے کہ میں خود علی احمد خان کو پسند نہیں کرتا لیکن وہ پاکستان طریق انصاف کا ایم این اے ہے @Ali_MuhammadPTI
27 ستمبر کو اپ نے اپنا ائینی اور قانونی حق استعمال کرتے ہوئے پرامن طریقے سے اپ نے نکلنا ہے اور یہ پیغام دینا ہے کہ پاکستانی اج بھی اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں
#فیلڈ_مارشل_کو_سلام
#عہدوفا_27ستمبر
پہلے تم مذمت کرو پہلے تم معافی مانگو جو کچھ تم نے پاکستان سے ایک انصاف کے ایک بزرگ سیاستدان سینیٹر اعظم خان سواتی کے ساتھ کیا
@AzamKhanSwatiPk