@arifhameed15@arifhameed15
بھٹی صاحب اپنی پروفائل پکچر تبدیل کریں نئی اپڈیٹ میں جب آپکی تصویر نظر آتی ہے تو ایسے لگتا ہے جیسے قاضی فائز کی تصویر ہے، یہ نا ہو کہ کبھی غصے اور انجانے میں دو چار سنا بیٹھوں۔
عمران خان کے ساتھ جو پرانی طرز کا لیکن اس سے کہیں زیادہ جو ظلم زیادتی ہو رہی تھی عدالتی فیصلے پر جیسے سکھ کا سانس آیا، کندھوں سے بوجھ اتر گیا ہو، اسلیے میرے خیال سے خان کے حامی، مخالف یا موقع پرست ایک دوسرے کو برا بھلا کہنے کے بجائےصرف پاکستان کی خاطر اپنا کردار ادا کریں۔🙏